|
Updated: March 28, 2024 |
Published: 2012-07-12 |
(eNews.pk) -
QUETTA: The bodies of seven miners kidnapped were found in suburban Degari on Thursday, Geo news.
According to sources, the deceased were identified as Mohammad Deen, Ahmedullah, Kashir Khan, Mohammad Khan, Mohammad Nawaz, Ahmed Abdul Mohammad Akbar. They belonged to Swat, Khyber Pakhtunkwa province.
It is pertinent to mention that unidentified gunmen had kidnapped seven workers of the coal mining sites Sorange, about 20 kilometers from Quetta, July 7, Saturday.
Chief Inspector Mines Iftikhar Ahmed confirmed the kidnapping incident while talking to news.
|
|
کوئٹہ … کوئٹہ کے نواحي علاقے ڈيگاري سے 7 مغوي کان کنوں کي لاشيں برآمد ہو ئي ہيں. مقامي کوئلہ کمپني کے لئے کام کرنے والے ان افراد کو 7جولائي کو سورينج سے نامعلوم مسلح افراد نے اغواء کرليا تھا جس کي تصديق چيف انسپکٹر مائنز افتخار احمد نے جيو نيوز سے گفتگو ميں بھي کي تھي. افتخار احمد کے مطابق نامعلوم مسلح افراد مقامي يونائٹڈ مائنز کمپني کي سائٹ پر موجود سات کارکنوں اور کمپني کي ڈسپنسري پر موجود ايک کمپاوئڈر کو اغواء کرليا اور اپنے ساتھ لے گئے تھے. واقعہ کي اطلاع مقامي انتظاميہ کو دے دي گئي تھي تاہم ان کي بازيابي کے لئے کي گئي کوششيں بے کار گئيں اور آج ڈيگاري کے علاقے سے ان مغويوں کي لاشيں ملي ہيں. ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈيگاري سے برآمد ہونے والي 7لاشوں کي شناخت ہوگئي ہے. ان ميں کمپاوڈردين محمد،احمداللہ،کاشر خان،خان محمد، محمد نواز،عبدالاحمد،محمد اکبر شامل ہيں.
|
|
|
Post your comments regarding: Bodies of 7 miners found in Quetta
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk