Bilawal Bhutto Expresses Grief Over Sad Demise of Dr. Muhammad Javed

0
532
Dr Javed & Bilawal Bhutto
Dr Javed & Bilawal Bhutto

The leader of the Pakistan People’s Party (PPP), Bilawal Bhutto Zardari, expressed his deep sorrow and grief over the sad death of Dr. Mohammad Javed, who had administered his life-fighting coronavirus at the Hayatabad Medical Complex in Peshawar.

Bilawal Bhutto said it was the federal and provincial governments’ duty to provide front line warriors protective equipment against Covid-19 in hospitals so that doctors and medics could safely serve infected people.

He expressed his solidarity with the family of the late Dr. Mohammad Javed and pronounced the loss to them. He greeted the doctors and their staff in the fight against the deadly virus.

Before that, Dr. Mohammad Javed at the Hayatabad Medical Complex lost his life after becoming infected with the coronavirus while treating patients. He was on a ventilator for a week before his death.

پیپلز پارٹی چیئرمین کا ڈاکٹر محمد جاوید کے انتقال پر افسوس کا اظہار

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین ، بلاول بھٹو زرداری نے ، پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں جان کی بازی ہارنے والے ڈاکٹر محمد جاوید کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ وفاقی اور صوبائی حکومتوں کا فرض ہے کہ وہ اسپتالوں میں کورونا کے خلاف فرنٹ لائن کو حفاظتی سازوسامان مہیا کریں تاکہ ڈاکٹر اور پیرا میڈیکس متاثرہ لوگوں کی خدمات انجام دے سکیں۔

انہوں نے مرحوم ڈاکٹر محمد جاوید کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا اور اس نقصان پر ان سے تعزیت کی۔ انہوں نے مہلک وائرس سے مقابلہ کرنے والے ڈاکٹروں اور ان کے عملے کو سلام پیش کیا۔

اس سے قبل ، ڈاکٹر محمد جاوید مریضوں کے علاج کے دوران حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورون وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ وہ اپنی موت سے ایک ہفتہ پہلے سے ہی وینٹیلیٹر پر تھے۔