|
Updated: April 19, 2024 |
Published: 2012-10-05 |
(eNews.pk) -
BHAKHAR: Five children including four siblings drowned in a pond in Bhakhar, Geo news reported.
According to police, five children, including four sisters Nasreen, Samreen, and Tehseen Maafia drowned while playing in a pond near their home in Lakh Kalan area.
Police and residents the bodies and gave them to the heirs.

بھکر .. . . بھکر میں 5 بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔ لاشیں گھر پہنچنے پر والدین کی حالت غیر ہوگئی۔پولیس کے مطابق حادثہ بھکر کے علاقے لک کلاں شمالی میں ہوا۔ چار بہنیں نسرین ، ثمرین ، تحسین ، معافیہ اور ان کا پڑوسی بچہ یاسر علی گھر کے قریب تالاب کے پانی میں کھیلتے ہوئے ڈوب گئے۔ مقامی لوگوں اور پولیس والوں نے لاشیں پانی سے نکال کر گھر پہنچائیں جہاں کہرام مچ گیا۔ بچوں کی عمریں چار سے دس سال کے درمیان تھیں۔ یاسر علی تین بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔
|
|
|
Post your comments regarding: Bhakkar: 5 children killed in drowned in pool
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk