Best Cricketer Younas Khan

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-05-28


(eNews.pk) - The best cricketer Younas Khan talking to media. Younas Khan says that he is totally fit. The Ex Captain Younas Khan says that he plays cricket more 10 years. He also says the summer camp is very good for players. And his wish is that he play the 2015 world cup match.













فٹ ہوں، مزید 10 سال کرکٹ کھیل سکتا ہوں، یونس خان


سابق کپتان یونس خان کا کہنا ہے کہ وہ فٹ ہیں، مزید 10 سال کرکٹ کھیل سکتے ہیں، صرف ٹیسٹ کرکٹ تک محدود نہی رہنا چاہتے،بھارت کے ساتھ کرکٹ روابط کی بحالی خوش آئند ہے۔سابق کپتان یونس خان صرف خود کو ہی فٹ قرار نہیں دیتے بلکہ سمر کیمپ کے ٹرینرز اور کوچز بھی یہ مانتے ہیں کہ یونس خان اس عمر میں بھی سب سے فٹ ہیں۔یونس خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے لئے کوئی لمبا چوڑا پلان نہیں کیا ہوا، نہ ہی کوئی ٹارگٹ سیٹ کیا ہے۔ 2015 ورلڈ کپ ذہن میں ہے، وہ ون ڈے سے ڈراپ ہو کر ریٹائر ہونا نہیں چاہتے۔یونس خان کا ماننا ہے کہ پی سی بی کی بحالی کرکٹ کے لئے کوششیں خوش آئند ہیں۔ پاک بھارت کرکٹ روابط بحال کرنے کی ضرورت ہے۔سابق کپتان نے کہا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز سے پہلے سمر کیمپ کا فائدہ ہو گا، پاک سری لنکا سیریز اچھی ہونے کی امید ہے۔
Post your comments regarding:
Best Cricketer Younas Khan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3