Batman Arkham Knight trailer released

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-03


(eNews.pk) - The is the entertainment and interesting news for the lovers of Batman. The Batman's new video game "Batman; Arkham Knight" trailer released. The new video game of Batman is the full of thriller and action. This video game is launch on 14 October.













بیٹ مین کی نئی ویڈیو گیم بیٹ مین آرکھم نائٹ


ہالی وڈ کے معروف سپر ہیرو کردار بیٹ مین کے اَن گنت مدا حوں کیلئے خوشخبری ہے کہ کئی دہائیوں سے اپنے چاہنے والوں کے دِلوں پر راج کرنیوالے اس کردار پر مبنی نئی ویڈیو گیم " بیٹ مین؛آرکھم نائٹ " کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ وارنر بروس گیمز کے تحت تیارہونے والی ایکشن اور تھرل سے بھرپور اس ویڈیو گیم میں بیٹ مین سیریز کی گزشتہ گیمز سے زیادہ خطرناک مشن موجود ہیں جنہیں بیٹ مین بہادری سے انجام دیتا نظر آئے گا۔ایکشن سے بھرپور سنسنی خیز ویڈیو گیم شائقین وِنڈوز پی سی سمیت Xbox One اور پلے اسٹیشن فور پر بھی باآسانی کھیل سکتے ہیں جو14اکتوبرکو لانچ کر دیا جائے گا۔
Post your comments regarding:
Batman Arkham Knight trailer released
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3