Balochistan CM Raisani also rejected Kalabagh Dam

Updated: April 20, 2024 Published: 2012-12-03


(eNews.pk) - QUETTA: Balochistan Chief Minister Nawab Aslam Raisani has said that decisions on Kala Bagh Dam and other important issues, without evolving national consensus are unacceptable because they undermine national solidarity, Geo news.




He suggested that a conference of all parties met to discuss all controversial issues, including Kala Bagh Dam and its recommendations should be brought to the National Assembly for debate.
The prime minister also suggested that the issue of Kala Bagh Dam should be presented at the Council of Common Interests and could be debated in the provincial assemblies if necessary.
"Even if one considers that the proposed dam vital to the nation, the agreement must be negotiated between the federal units," he added.
He said that no project can be more important than national unity.









وزیر اعلیٰ بلوچستان اسلم رئیسانی نے بھی کالا باغ ڈیم مسترد کردیا


کوئٹہ…وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ قومی اتفاق رائے کے بغیر کالا باغ ڈیم کی تعمیر سمیت دیگر بڑے معاملات اور فیصلے قومی یکجہتی کو بری طرح متاثر کریں گے، لہٰذا انہیں کسی طور قبول نہیں کیا جا سکتاہے۔ مقامی نیوز ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا ہے کہ کالاباغ ڈیم سمیت قومی نوعیت کے تمام متنازع معاملات پر آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا جانا چاہیے اور اس کی سفارشات کو بحث اور منظوری کے لیے پارلیمنٹ کے سامنے پیش کیا جانا چاہیے ، وزیر اعلیٰ نے مجوزہ ڈیم کے معاملے کو مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں پیش کرنے کی تجویز بھی دی اور کہا کہ اگر ضرورت پڑے تو صوبائی اسمبلیوں میں بھی اس پر بحث ہونی چاہیے، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی اس مجوزہ ڈیم کی تعمیر کو قومی زندگی کے لیے نہایت اہم اور ناگزیر تصور کرتا ہے تو بھی اس سلسلے میں تمام وفاقی اکائیوں کو اعتماد میں لیا جانا اور قومی اتفاق رائے حاصل کرنا ضروری ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ کوئی منصوبہ کتنا ہی اہم کیوں نہ ہو قومی یکجہتی سے زیادہ اہم نہیں ہو سکتا اور کسی ایک صوبے کے مفاد کو پیش نظر رکھ کر تمام صوبوں کے مفاد کے منافی کسی فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کیا جا سکتا ہے۔
Post your comments regarding:
Balochistan CM Raisani also rejected Kalabagh Dam
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3