Balochistan Budget 2014-15 presented

Updated: April 26, 2024 Published: 2014-06-20


(eNews.pk) - The Baluchistan Budget 2014-15 for the upcoming fiscal year will be presented in Baluchistan Provincial Assembly in Quetta. The Budget is presented by the Mir Khalid Languka. Mir Khalid languka Assembly Addressing the next financial year Baluchistan during 14 new inter college will be set up educational institutions to improve fifty crore and cadet colleges to four billion rupees have been fixed.













بلوچستان اسمبلی میں مالی سال 15-2014 کیلئے بجٹ پیش


بلوچستان اسمبلی میں آئندہ مالی سال 15-2014 کے لیے بجٹ پیش کردیا گیا۔بجٹ مشیرخزانہمیر خالد لانگو نے پیش کیا۔میر خالد لانگوکا اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آئندہ مالی سال کے دوران بلوچستان میں 14 نئے انٹر کالج قائم کیے جائیں گے، تعلیمی اداروں میں بہتری کے لیے پچاس کروڑ روپے اور کیڈٹ کالجوں کے لیے چار ارب روپے مختص کیے گئے ہیں،زیارت میں قائداعظم ریذیڈنسی کی تزئین و آرائش کےلیے5 کروڑ روپے جبکہ معدنیات کے شعبے کے لیے ایک ارب روپے مختصمختص کیے گئے ہیں۔ میر خالد لانگونے مزید کہا کہ ائننگ انڈسٹری اور رکوڈک منصوبے پر خصوصی توجہ دی جائے گی، زراعت کیلئے6351 ملین روپے بجٹ میں مختص کیے گئے ہیں،دیہی علاقوں میں سہولتوںکی فراہمی کیلئے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے،کوئٹہ میں نئے پارکس بنانے کیلئے 200ملین روپے مختص کیے گئے ہیں، صوبے میں 14 نئے انٹر کالجز قائم کیے جائیں گے،تعلیمی اداروں میں بہتری کیلئے500 ملین روپے مختص،صوبے کے تمام گرلز کالجز کو بسیں فراہم کی جائیں گی،کیڈٹ کالجز کیلئے 4 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔مشیر خزانہ بلوچستان میر خالدلانگونے ااپنی بجٹ تقریر میں مزید کہا کہ بلوچستان میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، بلوچستان کو پولیو فری قراردیا جاسکتا ہے،صوبے میں 5 ٹراما سینٹرز کے قیام کی تجویز بھی زیر غور ہے، حکومت زراعت کے شعبے کی ترقی کیلئےخصوصی اقدامات کررہی ہے، کوئٹہ میں زرعی یونیورسٹی قائم کی جائے گی، آئندہ مالی سال میں لگژری گاڑیوں کی خریداری پر پابندی عائد کی گئی ہے، بلوچستان ریونیو اتھارٹی قائم کی جارہی ہے۔بجٹ میں شہدا کے لواحقین کی امداد 20لاکھ سےبڑھا کر40لاکھ ،جبکہ زیادہ سے زیادہ ایک کروڑ پچاس لاکھ روپے دینے کرنے کی تجویزدی گئی ہے ۔
Post your comments regarding:
Balochistan Budget 2014-15 presented
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3