Bad GrandPa earns $3.20 crores in 3 days

Updated: April 25, 2024 Published: 2013-10-28


(eNews.pk) - Hollywood Movie “Bad GrandPa” is leading USA Box Office this week. Film Bad GrandPa is story based on 86 year old man who comes to visit U.S.A adventure with his 8 year old grandson. Hollywood movie Bad Grandpa earns $3.25 crores in first three days of releasing.













’بیڈ گرینڈپا‘ نے امریکی باکس آفس پر سوا تین کروڑ ڈالر کما لیے


ہالی وڈ…امریکی باکس آفس پر اس ہفتے راج رہا کامیڈی فلم’بیڈ گرینڈ پا‘ کا۔ ’گریویٹی‘ کا شاندار بزنس بھی جاری ہے۔’بیڈگرینڈ پا‘ میں مرکزی کردار ادا کیا ہے جانی ناکسوِلKnoxville Johnny نے۔ اس بار وہ ایک 86 سالہ شخص کا کردار ادا کر رہے ہیں جو اپنے 8 سالہ پوتے کے ساتھ امریکا کے ایڈونچرس سفر پر نکلا ہے۔ ’بیڈ گرینڈپا‘ نے ریلیز کے پہلے تین دنوں میں ہی تین کروڑ بیس لاکھ ڈالر کا بزنس کیا۔اس ہفتے دوسرے نمبر پر رہی ’گریویٹی‘۔جارج کلونی اور سینڈرا بلاک کی اس فلم نے تین ہفتوں تک پہلی پوزیشن برقرار رکھی تھی۔ ’گریویٹی نے اس ہفتے دو کروڑ ڈالر کا بزنس کیا، جب کہ یہ فلم اب تک مجموعی طور پر بیس کروڑ ڈالر سے زائد کما چکی ہے۔تیسرے نمبر پر رہی ٹام ہینکس کی فلم ’کیپٹن فلپس‘۔ صومالی قذاقوں کے ہاتھوں اغوا ہونے والے بحری جہاز کے کپتان کی یہ کہانی بھی خوب ہِٹ جا رہی ہے۔ اس ہفتے ’کیپٹن فلپس‘ نے ایک کروڑ بیس لاکھ ڈالر کمائے جب کہ مجموعی طور پر یہ فلم سات کروڑ ڈالر کما چکی ہے۔
Post your comments regarding:
Bad GrandPa earns $3.20 crores in 3 days
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3