|
Updated: April 18, 2024 |
Published: 2012-08-29 |
(eNews.pk) -
SHARJAH: Mitchell Starc took five to forty-two and Michael Clarke and George Bailey hit fifties to beat Australia by four wickets to help Pakistan in the first limited overs international here on Tuesday.
Best day The lanky left-armer figures helped Australia retain their rivals to 198 in 45.1 overs before they fought hard against Pakistani spinners to a 1-0 lead in the three-match series at Sharjah Stadium to take.
Australia owed their run chase to some responsible batting by skipper Clarke (66), which are invaluable Bailey added 54 for the fifth wicket for Baily-Glenn Maxwell (38) on 63 for the sixth to see from the target 48, two overs.
SHARJAH: Mitchell Starc took five to forty-two and Michael Clarke and George Bailey hit fifties to beat Australia by four wickets to help Pakistan in the first limited overs international here on Tuesday.
Best day The lanky left-armer figures helped Australia retain their rivals to 198 in 45.1 overs before they fought hard against Pakistani spinners to a 1-0 lead in the three-match series at Sharjah Stadium to take.
|
|
شارجہ…پاکستان اور آسٹريليا کے درميان تين ايک روزہ ميچوں کي سيريز کے پہلے ميچ ميں آسٹريليا نے پاکستان کو 4وکٹوں سے شکست دے دي.شارجہ ميں کھيلے جانے والے ميچ ميں پاکستان نے مہمان ٹيم کو ميچ ميں فتح کے لئے آسٹريليا کو 199رنزکا ہدف ديا جس کو آسٹريليا نے 48.2اوورز ميں پورا کرکے پاکستان کو4 وکٹوں سے شکست دے دي.آسٹريليا کي جانب سے سب سے کامياب بيٹسمين مارک کلارک رہے جنہوں نے66 رنز بنائے.پاکستاني بيٹسمينوں نے کپتان مصباح الحق کے پہلے بيٹنگ کرنے کے فيصلے سے زيادہ فائدہ نہيں اٹھايا اور بڑے مجموعے کي تشکيل ميں ناکام رہے.اسد شفيق سب سے کامياب بيٹسمين رہے جنہوں نے 77گيندوں پر دو چوکوں اور دو ہي چھکوں کي مدد سے56رنز بنائے، دوسرے کامياب بيٹسمين عمر اکمل رہے انہوں نے 52 بنائے جس ميں دو چوکے اور دو چھکے شامل تھے،مصباح الحق26اور ناصر جمشيد23بناکر ديگر نماياں بيٹسمين رہے.کامران اکمل اپنا وہ رنگ نہ دکھاسکے جس کے لئے وہ شہرت رکھتے ہيں اور صرف 4رنز بنا سکے جبکہ شاہد خان آفريدي، محمد حفيظ اور اظہر علي آج کے مقابلے ميں ناکام رہے.آسٹريليا کي جانب سے مچل اسٹارک نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کيا اور5پاکستاني بيٹسمينوں کو آؤٹ کيا جبکہ جيمز پيٹنسن نے3وکٹ لئے.پاکستان کي جانب سے سعيد اجمل نے 3 ،محمد حفيظ نے2 جبکہ شاہد آفريدي نے ايک وکٹ حاصل کي.
|
|
|
Post your comments regarding: Australia won by 4 wickets from Pakistan
|
|
Todays 10 Latest Sports News
|
|
کھیلوں کی خبریں
|
|
|
13:10
|
کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی
|
|
|
10:59
|
آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا
|
|
|
14:21
|
قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے
|
|
|
10:05
|
ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی
|
|
|
10:01
|
اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا
|
|
|
13:17
|
یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا
|
|
|
12:21
|
انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے
|
|
|
11:30
|
یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا
|
|
|
08:59
|
کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا
|
|
|
13:10
|
شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
|
|
Enews.pk