Asian currency market, the dollar exchange rate

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-06-06


(eNews.pk) - Asian currency markets, The dollar exchange rate increased. Asian currency market on Wednesday against the yen tended to rise in the dollar exchange rate, which is better jobs report expected by the U.S. and the European Central Bank expected to cut interest rates on loans.













ایشین کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ


ایشین کرنسی مارکیٹ میں بدھ کویورو اور ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکہ کی جانب سے متوقع بہتر روزگار رپورٹ اور یورپین سینٹرل بینک کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں کمی کا امکان۔ٹوکیو مارکیٹ میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ نیویارک کی شرح 102.52 ین فی ڈالر سے بڑھ کر 102.66 ین فی ڈالر ہوگئی۔یورو کے مقابلے میں بھی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ کاروباری روز کی شرح 1.3627 ڈالر فی یورو سے مستحکم ہوکر 1.3609 ڈالر فی یورو رہی۔ین کے مقابلے میں یورو کی شرح تبادلہ میں کچھ کمی رہی جو منگل کی شرح 139.73 ین فی یورو سے گر کر 139.71 ین فی یورو کی سطح پر آگئی۔ادھر امریکی حکام کی جانب سے مئی میں روزگار کے حوالے سے آج ایک مثبت رپورٹ کے اجراء کا امکان ہے۔
Post your comments regarding:
Asian currency market, the dollar exchange rate
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3