|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2012-07-02 |
(eNews.pk) -
LAHORE: Patients and their families, saw a ray of hope when the outpatient department (OPD) began work after Pakistan army doctors arrived at different hospitals across the Punjab for the treatment of patients rather than doctors young Monday morning, Geo news.
Army doctors, along with other senior doctors have begun treating patients of Mayo and Services Hospital in Lahore, however, the measures appear to be insufficient given the serious situation arose due to the strike of junior doctors has entered its fourteenth day.
Overwhelming majority of patients are being seen in different hospitals, while emergency rooms are already under tremendous work pressure.
Young doctors are on strike in Rawalpindi, therefore, Army doctors have been achieved in various hospitals as Benazir Bhutto Hospital, Holy Family Hospital and DHQ to care for patients in the OPD.
Police contingents have also been deployed to control any unpleasant situation.
Doctors in uniform also the performance of functions in several hospitals in Multan and Bahawalpur, along with other senior doctors.
|
|
لاہور… پنجاب کے مختلف اسپتالوں ميں پاک فوج کے ڈاکٹرز نے ذمہ دارياں سنبھالنا شروع کر دي ہيں جس کے بعد او پي ڈيز کھلنا شروع ہو گئي ہيں. لاہور کے ميو اور سروسز اسپتال ميں پاک فوج کے ڈاکٹرز پہنچ گئے ہيں جنہوں نے سينئرز ڈاکٹرز کے ساتھ مل کر او پي ڈيز کي ذمہ داريان سنبھال لي ہيں تاہم مريضوں کے مطابق ينگ ڈاکٹرز کي جانب سے مسلسل 14دن ہڑتال پر رہنے کے بعد حالات اتنے خراب ہو گئے ہيں يہ انتظامات ناکافي ثابت ہورہے ہيں. اسپتالوں ميں مريضوں کا رش لگا ہوا ہے جبکہ ايمرجنسي وارڈز پہلے سے ہي دباو? کا شکار ہيں. راول پنڈي کے سرکاري اسپتالوں کے او پي ڈيز ميں بھي علاج معالجہ کا سلسلہ جاري ہے اور طلب کئے گئے فوجي ڈاکٹرز ڈيوٹي پر پہنچ گئے ہيں جبکہ ينگ ڈاکٹرز ہڑتال پر ہيں . راول پنڈي ميں بينظير بھٹو اسپتال، ہولي فيملي اسپتال اور ڈي ايچ کيو اسپتال ميں سينئر ڈاکٹرز نے آو?ٹ ڈور وارڈز ميں مريضوں کا علاج معالجہ شروع کررکھا ہے ، فوج کي طرف سے تينوں اسپتالوں ميں پانچ ، پانچ ڈاکٹرز کو بھيجا گيا ہے جنہوں نے وہاں پہلے سے موجود ڈاکٹرز کے ساتھ مل کر کام شروع کرديا ہے، اسپتالوں ميں پوليس کي نفري بھي تعينات کي گئي ہے ، بينظيربھٹو اسپتال کے ايم ايس ڈاکٹر آصف قادر مير نے بتاياہے کہ ہڑتالي ينگ ڈاکٹرز ميں سے بعض کے والدين نے رابطہ کيا ہے ، جس سے ہڑتالي ينگ ڈاکٹرز کے ڈيوٹي پر واپس آنے کي اميد پيدا ہوگئي ہے. ادھر ملتان اور بہالپور کے سرکاري اسپتالوں ميں بھي پاک فوج کے ڈاکٹرز نے سينئرز کے ساتھ مل کر ذ،مہ دارياں ادا کرنا شروع کر دي ہيں.
|
|
|
Post your comments regarding: Army doctors called in Punjab hospitals
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk