Army and Civil responsible for security

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-08-01


(eNews.pk) - Army and Civil Administration will be responsible for the security.The federal government under Article 245 of the Army hired for three months. According to Chaudhry Nisar would force Islamabad's security requirements, the government has no political goals and objectives under the limited security forces have been hired. Islamabad initially to assist the civil administration of the army will pay 350 young security responsibilities. Currently he is in 'standby' position. According to the Interior Ministry's the Army has been deployed for three months, but this period may be increased or decreased.













اسلام آباد:آج سول انتظامیہ کے ساتھ فوج سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالے گی


اسلام آباد میں آج سے فوج سول انتظامیہ کے ساتھ سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالے گی ۔ وفاقی حکومت نے آرٹیکل 245 کے تحت تین ماہ کے لیے فوج کی خدمات حاصل کی ہیں، اس بات کا اعلان آج سے کچھ دن قبل وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کیا تھا ۔ چوہدری نثار کے مطابق فوج اسلام آباد کی سیکورٹی کے تقاضے پورے کرے گی، حکومت کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں اور محدود سیکورٹی مقاصد کے تحت فوج کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔ ابتدائی طور پر اسلام آباد میں سول انتظامیہ کی مدد کیلئے فوج کے 350 جوان سیکورٹی کی ذمہ داریاں ادا کریں گے۔ فی الحال انہیں ’’اسٹینڈبائی‘‘ پوزیشن میں رکھا گیا ہے۔ وزارتِ داخلہ کے مطابق فوج طلب کرنے کا یہ فیصلہ آپریشن ضرب عضب کے بعد دہشت گردوں کی جانب سے ممکنہ ردِ عمل کے پیشِ نظر کیا گیا ہے۔ یہ تعیناتی تین ماہ کے لیے کی گئی ہے تاہم اس دورانیے میں اضافہ یا کمی کی جا سکتی ہے۔
Post your comments regarding:
Army and Civil responsible for security
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3