|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-06-28 |
(eNews.pk) -
WASHINGTON: The U.S. ambassador to Pakistan, Sherry Rehman, on Wednesday stressed that Washington apologize for the tragedy of Salala help break the deadlock in the basic lines of communication (GLOCs).
Ambassador Rehman said this while talking to Senate Minority Leader Sen. Mitch McConnell and Senator Rand Paul, here Wednesday.
According to a press release issued by the Embassy of Pakistan in the U.S., both sides agreed on the importance of overcoming the current impasse in the bilateral relationship and to work urgently for a strong, even keel-based mutual respect.
Senator McConnell and Senator Paul also convey its concern over the conviction and continued detention of Dr. Shakeel Afridi, urged Pakistan to open the GLOCs to facilitate the supply of U.S. / ISAF and take action against the Haqqani network.
In Shakeel Afridi, Ambassador Rehman informed the senators that Dr. Afridi was charged and convicted of the Political Administration in Khyber Agency, to support and work with Lashkar-e-Islam, a terrorist organization responsible for killing innocent civilians and law enforcement.
She told the senators that there is an appeals process and counsel of Dr. Afridi reportedly appeal the conviction. He emphasized that Pakistan has an independent judiciary, which operates under the Constitution and in accordance with the laws of Pakistan.
Government, therefore, is unable to intervene in the judicial process.
|
|
واشنگٹن ... امريکاميں پاکستان کي سفيرشيري رحمان نے کہا ہے کہ امريکا سلالہ حملے پرمعافي مانگ لے تونيٹوسپلائي کامعاملہ جلد حل ہوسکتاہے. شيري رحمان کي سينيٹرميچل مک کونل سے ملاقات ميں پاک امريکا دوطرفہ تعلقات موجودہ کشيدگي پر فوري قابوپانے اورباہمي احترام کي بنيادپرتعلقات کوبہتربنانے کيليے بھرپورطريقے سے کام کرنے پر اتفاق کياہے امريکي سينيٹ ميں اقليتي ليڈر سينيٹر ايڈيسن ميچل ميک کونل اورسينيٹررينڈپال نے شيري رحمان سے گفت گوميں ڈاکٹرشکيل آفريدي کي سزاپر تشويش کااظہارکيا اورپاکستان پرزورديا کہ نيٹوسپلائي بحال اورحقاني نيٹ ورک کے خلاف کارروائي کي جائے.شيري رحمان نے کہا کہ شکيل آفريدي کوخيبرايجنسي کي پوليٹيکل انتظاميہ نے کالعدم دہشت گرد تنظيم لشکرطيبہ کے ساتھ کام کرنے اوراس کي مدد کرنے پر سزاسنائي ہے.انھوں نے امريکي سينيٹرزکوبتايا کہ اپيل کا حق موجود ہے اوراطلاعات ہيں کہ شکيل آفريدي کے وکيل سزاکے خلاف اپيل کررہے ہيں.انھوں نے کہاکہ پاکستان ميں عدليہ آزادہے اورحکومت اس پوزيشن ميں نہيں کہ وہ عدليہ لے معاملے ميں مداخلت کرے.شيري رحمان نے کہا کہ ڈاکٹرشکيل کيس کودورانديشي سے ہينڈل کرنا چاہيے.ان کاکہنا تھا کہ اگرامريکاسلالہ حملے پرمعافي مانگ لے تو نيٹوسپلائي کامعاملے کو جلدحل کرنے ميں کسي نتيجے پرپہنچنے ميں مدد ملے گي.انھوں نے کہا کہ افغانستان ميں دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے ہيں جوپاکستاني فورسزپرحملے کررہے ہيں ان حملوں ميں اب تک18 پاکستاني فوجي شہيد ہوچکے ہيں.
|
|
|
Post your comments regarding: Apology may help break GLOCs stalemate
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk