APC drama flop, government will complete its term: Usman Buzdar

0
447

اے پی سی ڈرامہ فلاپ ، حکومت اپنی مدت پوری کرے گی: عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کا ڈرامہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے پہلے ہی فلاپ کردیا تھا اور حکومت اپنی مدت پوری کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماؤں نے صرف ذاتی مفادات کے تحفظ کے لئے اے پی سی چھوڑ دی۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جمع دولت کو لوٹ مار سے بچانے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔

The Punjab Chief Minister said that the drama of All Parties Conference (APC) had already flopped by the opposition parties and the government would complete its term.

According to details, Punjab Chief Minister Usman Bazdar said in his statement that the opposition leaders left the APC only to protect their personal interests.

He said that the opposition was trying in vain to save the accumulated wealth from looting.