Another Doctor Dies of Covid-19 in Khyber Pakhtunkhwa

0
1210
Dr. Sibtain
Dr. Sibtain

خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس کے سبب ایک اور ڈاکٹر چل بسے

صوابی: خیبر پختون خوا میں ایک اور ڈاکٹر سبطین کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے ۔

ماہر نفسیات ڈاکٹرسبطین کا تعلق صوابی سے تھا جنکی موت کورونا وائرس سے ہوئی۔ انہیں صوابی مرغز یراخیل میں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا۔

وزارت صحت کے ذرائع کے مطابق ، صوبہ میں کورونا سے ہلاک ہونے والے ڈاکٹروں کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ 6 طبیب ، 2 نرسیں ، 5 کلاس فور اور ایوب میڈیکل کالج کے ایک اکاؤنٹنٹ کی بھی کورونا وائرس سے موت ہوگئی۔

Swabi: Another doctor, Sibtain, died of Covid-19 in Khyber Pakhtunkhwa.

Psychologist Dr. Sibtain was from Swabi who died of Covid-19. He was buried in his ancestral graveyard in Swabi Marghaz Irakhel.

According to health ministry sources, the number of doctors killed by Covid-19 in the province has risen to 18. Six doctors, two nurses, five class fours and an accountant at Ayub Medical College also died of the Covid-19.