|
Updated: April 20, 2024 |
Published: 2012-08-13 |
(eNews.pk) -
LOS ANGELES: For the first time since his disastrous breakup with Brad Pitt, USA Actress Jennifer Aniston is engaged to be married again - this time to a much lesser known actor and writer, Justin Theroux, his publicist announced Sunday night.
"Justin Theroux had a great birthday on Friday, receiving a special gift when his girlfriend, Jennifer Aniston, she accepted his marriage proposal," said Theroux's representative told People magazine. The magazine said the couple, who both starred in the movie "Wanderlust", began dating in May 2011.
|
|
لاس اينجلس… ہالي وڈ اسٹار جينفر اينسٹن اور اسکرين رائٹر جسٹن تھيراکس جلد شادي کے بندھن ميں بند ھ جائيں گے. 43 سالہ ہالي وڈ اسٹار جينفر نے جسٹن کي شادي کاپروپوزل قبول کرليا، اور اس بات کا اعلان انہوں نے جسٹن کي سالگرہ کے موقع پر کيا. جينفر نے 2001 ميں بريڈ پٹ سے شادي کي اور 2005 ميں ان کے درميان طلاق ہوگئي تھي جبکہ 41 سالہ جسٹن کي يہ پہلي شادي ہے ، ان کے کريڈٹ ميں آئرن مين ٹو اور راک آف ايجز ہيں ، دونوں اسٹار ايک ساتھ کاميڈي فلم Wanderlust ميں جلوہ گر ہوئے تھے.
|
|
|
Post your comments regarding: Aniston is engaged to Justin Theroux
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk