Animated film Walking with Dinosaurs trailer

Updated: April 16, 2024 Published: 2013-11-13


(eNews.pk) - New York: New 3D animated film “Walking with Dinosaurs” new trailer has been released. This fill will presents in cinema houses on 20th Dec, 2013 in 2d and 3d formats.













تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم واکنگ وِدڈائنوسارز کا ٹریلر جاری


نیویارک…این جی ٹی…خونخوار ڈائنو سارز پر بننے والی نئی ہالی ووڈتھری ڈی اینیمیٹڈ فلم "واکنگ وِدڈائنوسارز"کا سنسنی سے بھرپورٹریلر منظرِ عام پر آگیا ہے۔ہدایت کارنیل نایٹنگل اور بیری کوک کی ڈائریکشن میں بننے والی یہ فلم ہزاروں برس قبل دنیا سے معدو م ہو جانے والے دیوہیکل ڈائنوسارز کے گِرد گھوم رہی ہے جس میں ان کے سونے جاگنے سے لے کھانے پینے اور شکار کے خطرناک طریقوں کو انتہائی خوبصورتی سے فلمایا گیا ہے۔ٹونٹیتھ سنچری فاکس کے تحت بننے والی اس ایڈونچر فلم کو تیار کرنے والوں کا دعویٰ ہے کہ فلمی تاریخ میں پہلی بارنا ظرین خود کو حقیقی معنوں میں محض کہانیوں میں زیرِ بحث آمء والے ڈائنوسارز کے اتنے قریب محسوس کریں گے۔جان کولی کی تحریر کردہ اس فلم کے ڈائیلاگس جسٹن لانگ،جان لاگیزامو،ٹِیاسرکاراور دیگرکی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں جورواں سال 20دسمبر کو 2Dاور3Dسنیماگھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔
Post your comments regarding:
Animated film Walking with Dinosaurs trailer
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3