|
Updated: April 26, 2024 |
Published: 2012-10-01 |
(eNews.pk) -
LOS ANGELES: The animated monsters become customers of Dracula in "Hotel Transylvania" scared up $ 43 million in its first weekend out, industry estimates showed Sunday.
Another film in its opening weekend, "Looper", a movie starring Bruce Willis and Joseph Gordon-peat Levitt, followed in second place with $ 21.2 million debut.
Cop drama "End of Watch" with Jake Gyllenhaal, was in third place with $ 8 million for its second weekend in theaters. It was followed by Clint Eastwood, "Problems with the curve" on a baseball recruiter losing his sight, with $ 7.5 million.
Fright film "House at the End of the Street" grossed $ 7.2 million at number five, while teen musical comedy "Pitch Perfect" was sixth with $ 5.2 million.
The 3D version of the groundbreaking 2003 animated film "Finding Nemo" was in seventh place with $ 4.1 million. In eighth was "Resident Evil: Retribution", taking advantage of $ 3 million.
"The Maestro", about the rise of a religious leader in the United States in the 1950s, played by Philip Seymour Hoffman, earned $ 2.75 million. Rounding out the top 10 "will not back down" about two mothers who are trying to improve a school, raising $ 2.7 million.
|
|
ہالی ووڈ. . .. امریکی باکس آفس پر اینی میٹڈ فلم ”ہوٹل ٹرانسلوینیا“ نے قبضہ جمالیا ہے۔ ریلیز کے پہلے ہی ہفتے میں چار کروڑ تیس لاکھ ڈالرکما لیے۔ڈریکولا کی بیٹی سے محبت کا انجام کیا ہوتا ہے اور اسے اپنے گھر لے جانے میں ہوٹل ٹرانسلوینیا کا ہیرو کامیاب ہوا یا نہیں یہ تو آپ کو فلم دیکھ کر پتا چلے گا۔۔ مگر ہفتے کے اختتام تک یہ فلم شائقین کی جیبوں سے چار کروڑ تیس لاکھ ڈالر نکلواکر باکس آفس پر پہلے نمبر پر رہی۔سائنس فکشن فلم ”لوپر“ نے جمعے سے اتوارتک دو کروڑ بارہ لاکھ ڈالر کا بزنس کیا اور یہ فلم دوسرے نمبر پر رہی۔تیسرے نمبر پر آنے والی پولیس ایکشن فلم ”اینڈ آف واچ“نے اس ہفتے اسی لاکھ ڈالر کمائے۔امریکی باکس آفس پر مقبول دیگر فلموں میں ”ٹربل ود دی کروٴ“ ہاوٴس ایٹ دی اینڈ آف اسٹریٹ اور پچ پرفیکٹ شامل ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: Animated Film "Hotel Transylvania" Earn $43m
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk