Angelina & Brad arrived in Germany for promo

Updated: April 23, 2024 Published: 2013-06-05


(eNews.pk) - Berlin: Angelina Jolie & Brad Pitt arrived in Germany for promotion of film " World War Z".













انجلینا جولی اور بریڈ پٹ اپنی نئی فلم کی تشہر کیلئے جرمنی پہنچ گئے


برلن…انجلینا جولی اور بریڈ پٹ اپنی فلم "ورلڈ وار زیڈ " کی تشہر کے لیے جرمنی پہنچ گئے ۔ انجلینا جولی نے بر لن کے ریڈ کارپٹ پر اپنی سالگرہ کے دن جلوے بکھیرے تو شائقین ایک جھلک دیکھنے کو بے تاب نظر آئے۔ فلم میں مرکزی کردار بریڈ پٹ کا ہے جس میں وہ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے بنے ہیں جو مختلف حکومتوں اور فوجوں کا صفایا کرنے والے زومبی کے خلاف جنگ لڑتا ہے۔ فلم "ورلڈ وار زیڈ " ناول پر مبنی ہے جس کے رائٹس بریڈ پٹ کی کمپنی نے 6 سال پہلے خریدے تھے۔فلم رواں موسم گرما میں ہی ریلیز کر دی جائے گی۔ فلم کو ہالی وڈ کی چند بڑی فلموں میں شمار کیا جا رہاہے۔
Post your comments regarding:
Angelina & Brad arrived in Germany for promo
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3