Amazing Female rotates leg on 180 degrees

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-05-24


(eNews.pk) - Amazing Female rotates her leg on 180 degrees. Its not her body flexibility but suffer from the bone caner which generated extraordinary ability to save his life after surgery of cancer.













ٹانگ کو180ڈگری زاویے تک گھما لینے والی غیر معمولی لڑکی


اوٹاوہ …این جی ٹی …اسے لچکداری کہیں یا پھر کچھ اور۔۔کینیڈین لڑکی نے اپنی ٹانگ کو غیر معمولی حد تک گھماتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔کینیڈا سے تعلق رکھنے والی جین اوشیا نامی یہ لڑکی اپنے دائیں ٹانگ کو گھٹنے کے پاس سے 180ڈگری زاویے تک موڑ لیتی ہے۔یہ اسکی جسمانی لچک نہیں بلکہ ہڈیوں کے کینسر میں مبتلا جین کو یہ غیرمعمولی صلاحیت اسکی جان بچانے کیلئے کیے گئے کینسر آپریشن کے بعد حاصل ہوئی ہے جسکے نتیجے میں وہ اپنے گھٹنے کی ہڈی کے چھوٹے سے حصے سے محروم ہوگئی ہے۔جین اپنی اس محرومی کے باوجود مکمل طور پر چلنے پھرنے کی صلاحیت رکھتی ہے تاہم اس ہڈی کے نقص کی بدولت پیدا ہونے غیر معمولی تبدیلی کواب وہ اپنے ٹیلنٹ کے طور پر استعمال کررہی ہے۔جین ناصرف اپنی اس غیر معمولی قابلیت کی وڈیو ایک مقابلے میں شامل ہونے کے لیے بھیج چکی ہے بلکہ آن لائن بھی اپ لوڈ کرچکی ہے جسے اب تک2لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔
Post your comments regarding:
Amazing Female rotates leg on 180 degrees
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3