Allegations of 2013 election rigging

Updated: April 18, 2024 Published: 2014-08-13


(eNews.pk) - Prime Minister Nawaz Sharif said the election rigging charges in 2013 the Supreme Court to review the application of the Commission is to investigate the judges will give their final opinion after the move, while the nation that do not need any protest nation thinking itself. Prime Minister addresses the nation on Independence Day in advance nation deeply congratulate the Independence Day celebrations and the festivities began operations in August has been the zarb e azb and homeless people in North Waziristan Special references.













عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کی درخواست


وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت انتخابات 2013 میں دھاندلی کے الزامات کا جائزہ لینے کیلئے سپریم کورٹ سے کمیشن بنانے کی درخواست کررہی ہے جس میں جج صاحبان تحقیقات کرکے اپنی حتمی رائے دیں گے جبکہ اب اس اقدام کے بعد یہ فیصلہ قوم پر چھوڑتے ہیں کہ اب کسی احتجاج کی ضرورت ہے یا نہیں یہ قوم خود سوچے۔ قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ یوم آزادی پر قوم کو دل کی گہرائیوں سے پیشگی مبارکباد دیتا ہوں، یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز یکم اگست سے ہوچکا ہے اور ان تقریبات میں آپریشن ضرب عضب اور شمالی وزیرستان کے بے گھر لوگوں کے خصوصی حوالے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کا اہم تقاضہ یہ بھی ہے کہ وطن عزیز سیاسی استحکام اور پرسکون ماحول میں تعمیر و ترقی کی روشن منزلوں کی طرف بڑھتا رہے کیونکہ بدقسمتی سے ہمارا ماضی اسی طرح کے عدم استحکام اورسیاسی انتشار کا شکار رہا ہے جس کی ہم بہت بھاری قیمت ادا کرچکے ہیں۔
Post your comments regarding:
Allegations of 2013 election rigging
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3