All the allegations are baseless Asad Rauf

Updated: April 20, 2024 Published: 2013-05-27


(eNews.pk) - Lahore: Match fixing charges under the ICC have come Empire Asadf Rauf unveiled & he says all the allegations are baseless, if any evidence brought forward.













تمام الزامات بے بنیاد ہیں، ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں: اسد رؤف


لاہور…میچ فکسنگ کے الزامات کی زد میں آنے والے آئی سی سی امپائراسد روٴف منظرعام پر آگئے ہیں، انکا کہنا ہے تمام الزامات بے بنیاد ہیں، کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں۔ لاہور کے علاقے شاد باغ میں نومنتخب رکن پنجاب اسمبلی غزالی بٹ اور چودھری شہباز کے اعزاز میں دیئے جانیوالے عشائیے میں گفتگو کرتے ہوئے اسد روف کا کہناتھاکہ انہیں اپنا موقف بیان کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، میڈیا نے انکے گھر کے باہرڈیرے ڈال رکھے ہیں۔ اسد روٴف نے کہاکہ الزامات بے بنیاد ہیں، اگر کوئی ثبوت ہیں تو سامنے لائے جائیں۔ انکا کہناتھاکہ آئی سی سی کی اجازت ملتے ہی وہ پریس کانفرنس کرینگے۔
Post your comments regarding:
All the allegations are baseless Asad Rauf
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Real Madrid wage cut for players & staff due to Coronavirus

13:10 کورونا وائرس کی وجہ سے رئیل میڈرڈ کے کھلاڑیوں اور عملے کےتنخواہوں میں کٹوتی

Let’s retire together Shoaib Malik trolls Ramiz Raja

10:59 آئیے ایک ساتھ ریٹائر ہوں شعیب ملک نے رمیز راجہ کو مزاحیہ انداز میں ٹرول کیا

National cricketers will now take online fitness test

14:21 قومی کرکٹرز آن لائن فٹنس ٹیسٹ بھی دیں گے

World table tennis championships postponed due to corona

10:05 ورلڈ ٹیبل ٹینس چیمپیئن شپ کورونا کی وجہ سے ملتوی ہوگئی

MotoGP events in Spain Italy postponed

10:01 اٹلی کاتالونیا میں موٹو جی پی پروگراموں کو ملتوی کردیا گیا

UEFA postpone all international matches scheduled for June

13:17 یو ای ایف اے نے تمام بین الاقوامی میچوں کو جون تک ملتوی کردیا

Inzamam ul Haq opened the conspiracy files against him

12:21 انضمام الحق نے اپنے خلاف 2005 میں ہوئی سازش پر بول پاڑے

Yousaf criticize Hafeez & Maliks selection ahead of T20 Cup

11:30 یوسف نے ٹی ۲۰ ورلڈ کپ میں حفیظ ملک انتخاب پر سوال اٹھا دیا

Football will be totally different after corona pandemic

08:59 کورونا وبائی بیماری کے بعد فٹ بال بالکل مختلف ہوگا

Shane Warne selects Wasim Akram as Pakistans Best XI Captain

13:10 شین وارن نے وسیم اکرم کو پاکستان کی بہترین الیون کپتان منتخب کرلیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3