Akshay Kumar Item Song Video Releases

Updated: April 27, 2024 Published: 2013-10-28


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood Khiladi’s production Punjabi film “Bhaji in Problem” is item song video has been released. Akshay Kumar has performed on “Ishq Zehreela” item song. Bhaji in Problem will be released on dated 15 November, 2013.













پنجابی کامیڈی فلم’بھجی اِن پرابلم ‘کیلئے اکشے کمار کے آئٹم سونگ کی وڈیو ری


ممبئی …این جی ٹی …بالی ووڈ کے کھلاڑی اکشے کمار کی پروڈیوس کردہ پنجابی کامیڈی فلم’بھجی اِن پرابلم‘کیلئے خود اُنکے آئٹم سونگ کی وڈیوجاری کردی گئی ہے۔گرپریت گھوگی کے تحریر کردہ’عشق زہریلا ‘کے بولوں پر مبنی اس گانے کوگپی گریوال کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا ہے جس کی وڈیو میں اکشے کمار اپنے ساتھی ڈانسرز کے ہمراہ ڈانس کے جلوے بکھیر رہے ہیں جبکہ گانے سمیت فلم کا میوزک جتیندرشاہ نے ترتیب دیا ہے۔واضح رہے کہ اسمیپ کنگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کو اکشے کمار نے پروڈیوس کیا ہے جس میں گرپریت گھوگی اور گپی گریوال سمیت راگنی کھنہ،ہربھجن سنگھ ،اوم پوری اور خوشبو گریوال اہم کردار ادا کررہے ہیں جو رواں سال15نومبر کو ریلیز کی جارہی ہے۔
Post your comments regarding:
Akshay Kumar Item Song Video Releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3