Aishwarya Rai 40th Birthday

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-11-01


(eNews.pk) - Mumbai: Bollywood actress Aishwarya Rai is celebrating her 40th birthday today. She was born on 1st November, 1973 in Indian city Mangalore. She won the miss world title in 1994. She has started her showbiz career from tamil movies. In 1997 she debut in bollywood with film “Aur Pyar Ho Gya”.













بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی 40 ویں سالگرہ


ممبئی …بالی ووڈ اداکارہ ایشوریارائے آج 40برس کی ہوگئی ہیں۔ وہ تواپنی سالگرہ منائیں گی مگر ساتھی ہی لالی ووڈکی اداکارائیں بھی اصل عمرظاہرکرنے کاسوچنے لگی ہیں۔ ایشوریا رائے بچن یکم نومبر1973کو ہندوستان کے شہر مینگلور میں پیدا ہوئیں۔ ایشوریا رائے کو 1994 میں مس ورلڈ بنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ انہوں نے فنی کیریئرکا آغاز تامل فلم ارووار سے کیا۔انہوں نے1997 میں فلم ” اور پیار ہوگیا “ سے بالی وڈ میں انٹری دی اور اس کے بعد کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ ان کی پہلی سپر ہٹ فلم ہم دل دے چکے صنم تھی۔ ایشوریا رائے کو ان کی شاندار اداکاری پر کئی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔ ایشوریا نے کئی بین الاقوامی فلموں میں بھی کام کیا ہے۔ایشوریا رائے کی شادی بالی ووڈ کے بگ بی کے بیٹے اور مشہور اداکار ابھیشک بچن سے2007 میں ہوئی جن سے ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔ شادی کے بعد انہوں نے فلموں میں کام کرنا کم کردیا ہے تاہم ان کی فلم جودھا اکبراور روبوٹ کی کامیابی نے ثابت کردیا کہ وہ پہلے کی طرح مقبول ہیں۔
Post your comments regarding:
Aishwarya Rai 40th Birthday
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3