Airfares Reduced For Defense Day

0
489
Airfares Reduced For Defense Day
Airfares Reduced For Defense Day

یوم دفاع کے لیے ہوائی کرایوں میں کمی

Good news for PIA and private airline passengers. According to sources, reduction in air fares has been announced on the occasion of Defense Day.

According to the details, PIA has fixed Rs 5,985 for the entire country on Defense Day while under the Defense Day, the private airline Air Blue has announced the lowest fare between Karachi, Lahore and Islamabad.

The one-way fare between Lahore and Karachi has been fixed at Rs 4,847 while the one-way fare from Karachi to Islamabad has been fixed at Rs 4,847.

The new fares will apply from today.

پی آئی اے اور نجی ایئرلائن کے مسافروں کے لیے خوشخبری۔ ذرائع کے مطابق یوم دفاع کے موقع پر ہوائی کرایوں میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے یوم دفاع پر پورے ملک کے لیے 5،985 روپے مقرر کیے ہیں جبکہ یوم دفاع کے تحت نجی ایئر لائن ایئر بلیو نے کراچی ، لاہور اور اسلام آباد کے درمیان سب سے کم کرایہ کا اعلان کیا ہے۔

لاہور اور کراچی کے درمیان یک طرفہ کرایہ 4،847 روپے مقرر کیا گیا ہے جبکہ کراچی سے اسلام آباد کا یک طرفہ کرایہ 4،847 روپے مقرر کیا گیا ہے۔

نئے کرایوں کا اطلاق آج سے ہوگا۔