AIDS disease will be overcome, United Nation

Updated: April 16, 2024 Published: 2014-07-17


(eNews.pk) - United Nations AIDS Agency's latest report, it is likely that 2030 will be overcome AIDS disease. According to the UN report, 3 and a half million people worldwide are infected with the HIV infection, the number of new cases of HIV in 2001 was 24 million, while in 2013 this number was reduced to 21 million, the During this period, the number of new cases of HIV has decreased 38 percent.













ایڈز جیسے موذی مرض پر قابو پالیا جائے گا، اقوام متحدہ


اقوام متحدہ کے ادارہ برائے ایڈز کی تازہ رپورٹ میں اس بات کا امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ 2030 تک ایڈز جیسے موذی مرض پر قابو پالیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ساڑھے 3 کروڑ افراد ایچ آئی وی انفیکشن سے متاثر ہیں، 2001 میں ایچ آئی وی کے نئے مریضوں کی تعداد 24 لاکھ تھی جبکہ 2013 میں یہ تعداد کم ہو کر 21 لاکھ تک آ گئی یعنی اس عرصے کے دوران ایچ آئی وی کے نئے مریضوں کی تعداد میں 38 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 3 سالوں میں ایڈز سے ہونے والی اموات میں 20 فیصد کمی واقع ہوئی ہے اور اس سے سب سے زیادہ متاثرہ جنوبی افریقا اور ایتھیوپیا میں بھی صورتحال میں کافی بہتری آئی ہے جس کی بڑی وجہ ادویات تک رسائی ہے تاہم اس موذی مرض پر قابو پانے کے لئے موجودہ کوششیں کافی نہیں اور اس پر مکمل قابو پانے کے لئے عالمی سطح پر مزید کوششوں کی ضرورت ہے۔
Post your comments regarding:
AIDS disease will be overcome, United Nation
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3