Ahad and Sujal’s Dance Image Goes Viral

0
679
Ahad and Sujal's dance image goes viral
Ahad and Sujal's dance image goes viral

احد اور سجل کے ڈانس کی تصویر وائرل ہوگئی

رواں سال مارچ میں شادی شدہ پاکستانی شوبز کے مشہور جوڑے سجل علی اور احد رضا میر کی ڈانس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ پاکستان کی خوبصورت اداکارہ سجل علی اور ان کے شوہر اداکار احد رضا میر کو شوبز انڈسٹری کے خوبصورت اور کامیاب جوڑے میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ شادی کے کچھ ماہ بعد ، احد رضا میر نے ان کی شادی کی ایک خاص تصویر تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر پوسٹ کی۔

احد رضا میر کی پوسٹ کردہ تصویر میں ، عشائیہ کی میز پر مہمان موجود ہیں جبکہ احد اور سجل ناچتے نظر آئے ہیں لیکن ان کے چہرے دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے احد رضا میر نے مذاق کرتے ہوئے لکھا ، “جب ہم کھانا دیکھتے ہیں تو ہم اس طرح ناچنا شروع کردیتے ہیں۔”

The dance image of Sajjal Ali and Ahad Raza Mir, a well-known Pakistani showbiz couple who got married in March this year, has gone viral on social media. Pakistan’s beautiful actress Sajjal Ali and her husband actor Ahad Raza Mir are considered to be one of the most beautiful and successful couples in the showbiz industry. A few months after the wedding, Ahad Raza Mir posted a special photo of their wedding on the photo and video sharing app Instagram.

In the photo posted by Ahad Raza Mir, guests are present at the dinner table while Uhad and Sajjal are seen dancing but their faces are not visible. Posting the photo, Ahad Raza Mir jokingly wrote, “When we see food, we start dancing like this.”