Agreement Between Pakistan and India cricket teams

Updated: April 23, 2024 Published: 2014-06-26


(eNews.pk) - Pakistan bilateral cricket series between India and has drawn a written agreement under which the two countries between 2015 and 2023 6 Series will be played. Pakistan Cricket Board statement issued by Cricket series between Pakistan and Indian cricket team is a written agreement drawn. Between 2015 and 2023.













پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 6 سیریز کامعاہدہ


پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ کرکٹ سیریز کے معاہدے طے پا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے مطابق پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان 6 سیریز کامعاہدہ ہوا ہے، سیریز 2015سے 2023 کے درمیان کھیلی جائیں گی۔پی سی بی کے مطابق پاکستان 4 اور بھارت 2 سیریز کی میزبانی کرے گا، سیریز سے ملنے والے ریونیو کا چوتھا حصہ پاکستان کو ملے گا۔پاکستان کو بگ فور کا درجہ مل گیا ہے اور پاکستان 2015 میں آئی سی سی کی صدارت سنبھالےگاجس کی مدت 2 سال ہوگی۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میٹنگ میں پاکستان نے تمام مقاصد حاصل کرلئےجو بہت بڑی کامیابی ہے ۔
Post your comments regarding:
Agreement Between Pakistan and India cricket teams
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3