Age of Extinction new video clip releases

Updated: April 18, 2024 Published: 2014-04-16


(eNews.pk) - New York: New trailer of Hollywood Blockbuster science fiction film series “Transformers” 4th part “Age of Extinction” has released. On 10th of July film will present in cinema houses.













ہالی ووڈ فلم ایج آف ایکس ٹنکشن کا نیاکلپ جاری کردیا گیا


نیویارک… این جی ٹی…ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر سائنس فکشن ایکشن سیریزٹرانسفارمرز سلسلے کی چوتھی فلم ٹرانسفارمزز فور" ٹرانسفارمز:ایج آف ایکس ٹنکشن"کا نیا کلپ جاری کردیا گیا۔ فلمسازلورنزو ڈی بونا وینچورا کی سائنس فکشن ،ایکشن،ایڈونچر اور فینٹسی سے بھرپور اس فلم کی ہدایتکاری بھی ٹرانسفارمرز ڈارک آف دی مون کی طرح مائیکل بے دے رہیں جس میں اس بار مائیکل واہلبرگ مرکزی کردارادا کرتے نظر آئینگے۔ دیوہیکل روبوٹس کے ذریعے انسانوں کی دنیا میں تباہی مچاتی شیطانی طاقتوں کیخلاف جنگ کے گرد گھومتی ٹرانسفامرزسیریز کے چوتھے حصے میں واہلبرگ سمیت اسٹینلے ٹوسی،کیلسے گرامر،نکولا پالٹز،صوفیامائلز،جیک رینوراورٹی جے مائلر اہم کردارادا کررہے ہیں۔165ملین ڈالر کے بجٹ سے بننے والی ایگزیکٹو پروڈیوسر اسٹیون اسپلبرگ کی یہ تھری ڈی سائنس فکشن ایکشن فلم پیرا ماؤنٹ پکچرز کے تحت27جون کو امریکا اور10جولائی کو برطانوی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
Post your comments regarding:
Age of Extinction new video clip releases
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3