Aftab Sherpao talking to media

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-05-24


(eNews.pk) - Aftab Sherpao talking to media today in Peshawar. Aftab Sherpao say that the Chairman of (PTI) Imran khan is wrong. He says that after one year Imran Khan thinking about the rigging in the elections 2014. He also say that dialog is the best way of all problems.













عمران خان کے دھر نوں سے نقصان پختونوں کو ہو رہا ہے


قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتا ب احمد خان شیر پاؤ نے کہا ہے کہ عمران خان کو ایک سال بعد یادآیا کہ دھاندلی ہو ئی ہے اگر دھاند لی ہو ئی تھی تو جس دن الیکشن ہو ئے تو وہ حلف نہ لیتے اور احتجاج شروع کر دیتے، یہ بات انھوں نے دورہ شانگلہ کے مو قع پر جیو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ، انھوں نے کہا عمران خان کے ذہن میں جو تبدیلی ہے اور عوام کے ذہن میں جو تبد یلی ہے اس میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ عمران خان جن اداروں کی تعریف کر تے تھے اْن پراب الزام لگا رہے ہیں ، انھوں نے کہا کہ جنہیں مینڈیٹ ملا ہے وہ پانچ سال پورے کرے۔ قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد شیر پاؤنے کہا کہ عمران خان کی دھر نوں کی وجہ سے سب سے زیادہ نقصان پختونوں کو ہو رہا ہے اور مذ اکرات کا جو عمل شروع تھا وہ پیچھے چلا گیا ہے۔
Post your comments regarding:
Aftab Sherpao talking to media
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3