Afghanistan Mobile Sims banned in Pakistan

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-06-21


(eNews.pk) - Afghanistan mobile phone SIMs were blocked in Pakistan. Prime Minister ordered at the request of law enforcement PTA. According to the sources the Pakistan Telecommunication Authority (PTA) request today to the Prime Minister to block the Afghanistan mobile phone SIMs due to the terrorists and criminals that's why Primine Minister ordered to blocked the Afghanistan mobile phone SIMs in Pakistan.













افغانستان کی موبائل فون سِمیں پاکستان میں بند کر دی گئیں


افغانستان کی موبائل فون سِمیں پاکستان میں بند کر دی گئیں۔وزیر اعظم نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی درخواست پر پی ٹی اے کو حکم جاری کیا۔دہشت گردوں، بھتہ خوروں اور جرائم پیشہ افراد سے ایک اور اہم ہتھیار چھین لیا گیا۔پاکستان میں افغانستان کی سمز پر رومنگ سروس ختم کر دی گئی۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کہتے ہیں کہ پاکستان میں بہت سے جرائم پیشہ لوگوں کا باہمی رابطہ افغان سمز کی وجہ سے ہی ممکن ہے۔ یہ افغانستان کے موبائل فون نیٹ ورکس کی وہ سمیں ہیں جو پاک افغان بارڈر سے ملحقہ کئی علاقوں میں بھی کام کرتی ہیں۔ جب یہ سمیں اپنے کوریج ایریا سے باہر آتی ہیں تو پاکستان کے دیگر علاقوں میں پاکستانی نیٹ ورکس پر رومنگ کے زریعے کام کرتی رہتی ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ان سموں کے استعمال کی بڑی وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں جب بھی وہ کوئی کیس ٹریس کرتے ہیں تو افغان سموں کا مطلوبہ ریکارڈ نہیں مل سکتا۔ اس طرح کے درجنوں کیس سامنے آ چکے ہیں جن میں افغان سموں کا استعمال کیا گیا۔ اس ساری صورتحال کے پیشِ نظر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے وزیرِ اعظم کو درخواست دی کہ یہ سمیں بند کرائی جائیں۔ اور آج وزیر اعظم نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کو افغانستان کی موبائل سمز پاکستان میں بند کرنےکی ہدایت کر دی ہے۔
Post your comments regarding:
Afghanistan Mobile Sims banned in Pakistan
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3