Afghan National Security Forces kill 44 terrorists

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-07-05


(eNews.pk) - Afghan National Security Forces during operations in different provinces to kill 44 terrorists fighters claimed the U.S. air attack in Logar province, killing 7 people. According to the sources 6 fighters were injured during the operation, while four have been arrested. Afghanistan forces captured terrorists also recovered huge quantity of arms and ammunition.













افغان فورسز کا44طالبان کی ہلاکت کا دعویٰ، امریکی بمباری میں 7شہری جاں بحق


افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز نے مختلف صوبوں میں کارروائیوں کے دوران 44 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنیکا دعویٰ کیا ہے جب کہ صوبہ لوگر میں امریکی فضائی حملے میں7 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افغان آرمی، پولیس اور انٹیلی جنس نے مشترکہ طور پر صوبہ ننگرہار، قندوز، لوگر، پکتیکا اور ہلمند میں آپریشن کے دوران 44 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کردیا گیا۔آپریشن کے دوران 6 جنگجو زخمی ہوئے جبکہ چار کو گرفتار کرلیاگیا۔افغان فورسز نے دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کرلیا۔
دریں اثناء طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ضلع زہری میں نیٹو فوج کے ایک ٹینک کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ دوسری طرف مشرقی افغانستان میں امریکی فضائی حملے میں 7 شہری ہلاک ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق فضائی حملہ لوگرصوبے میں کیاگیا۔ ہلاک ہونے والے طالبان جنگجوہیں اوران میں سے ایک طالبان کمانڈر بھی شامل ہے۔
Post your comments regarding:
Afghan National Security Forces kill 44 terrorists
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest International News بین الاقوامی خبریں

Daesh accept for US airbase attack in Afghaninstan

13:55 داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے

Afghan govt release 100 Taliban prisoners today

13:51 افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا

Shab e Barat observed at homes due to Coronavirus

13:20 کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ

Saudi Arabia declares Yemen cease fire amid pandemic

13:05 عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا

US second highest in world in coronavirus passings

13:01 کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا

Chinas Wuhan lockdown ends after two months

11:23 چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا

State of emergency imposed in Japan but no lockdown

11:19 جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے

Germany launches smartwatch app to watch virus spread

11:00 جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی

WhatsApp tightens message forwarding

15:16 واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے

British PM Boris Johnson transferred to ICU due to Corona

13:48 برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3