Additional oil supply to the Thermal Power Plants

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-06-19


(eNews.pk) - Ministry of Water and Power in Islamabad, say that in Ramadan that is decided to supply extra oil least 6 thousand tons per day to keep thermal power plants. Water and Power ministry sources embassy two thermal power plants per 24 thousand tons of oil is being supplied, during the holy month of Ramadan will be extended to 30 thousand tons per day.













تھرمل پاور پلانٹس کو یومیہ6ہزار ٹن اضافی تیل فراہم کرنیکافیصلہ


وزارت پانی وبجلی نے رمضان المبارک کے دوران بجلی لودشیڈنگ کا دورانیہ کم سے کم رکھنےکیلئے تھرمل پاور پلانٹس کو یومیہ 6ہزار ٹن اضافی تیل سپلائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطا بق ان دونوں تھرمل پاور پلانٹس کو یومیہ 24ہزار ٹن تک تیل سپلائی کی جارہی ہے ، جسے رمضان المبارک کے دوران 30ہزار ٹن یومیہ تک بڑھایا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کوبھی پہلے ہی درخواست کی جا چکی ہےکہ وہ تھرمل پاور پلانٹس کیلئے تیل خریداری کیلئے فنڈز جاری کر دے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ملک میں بجلی کی طلب بھی 18ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ ساڑھے 14ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کی جارہی ہے۔
Post your comments regarding:
Additional oil supply to the Thermal Power Plants
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Business News تجارتی خبریں

Inflation Rate Reached To 4.16 During Financial Year 2016-17

09:15 مالی سال 17-2016 مہنگائی کی شرح4.16 فیصد تک پہنچ گئی

Bill Gates once again the World's most richest person

01:51 بل گیٹس ایک بارپھردنیا کی امیرترین شخصیت

NEPRA cuts power tariff by Rs 2.06 per unit

08:42 نیپرا نےنومبرکیلئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 6پیسے کمی کی منظوری دیدی

Traders Stage Sit-In In Support of Rangers

13:27 کراچی میں رینجرز کی حمایت میں تاجر تنظیم کا مظاہرہ

LPG price up by 8 rupees per kile garm

13:00 ایل پی جی کی قیمت میں 8 روپے کلو کا اضافہ

APTMA do strike if relief package not announced

14:11 ریلیف پیکیج کا اعلان نہ کیا تو غیرمعینہ مدت کی ہڑتال کرینگے،اپٹما

Ishaq Dar stop sons from undertaking business

14:01 اسحاق ڈار نے بیٹوں کو پاکستان میں بزنس کرنے سے روک دیا

Many difficulties on biometric identification

12:56 سندھ میں سمز کی فروخت اور بائیو میٹرک تصدیق میں مشکلات

Tax concessions for Jewellery industry

13:10 جیولری صنعت کو ٹیکس رعایتیں دینے کا فیصلہ

Saudi Arabia will provide cheap oil for Pakistan

13:24 سعودی عرب پاکستان کو سستا تیل فراہم کرے گا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3