Additional Load Shading reduce in indh

Updated: April 20, 2024 Published: 2013-05-28


(eNews.pk) - Karachi: Sindh Governor Dr Ishrat Ul Ebad directed the additional load in the fall in most parts of Karachi has been initiated, however, some areas of the city power supply suspended overnight at 12 am to 4 pm.













گورنر سندھ کی ہدایت پر کراچی میں اضافی لوڈشیڈنگ میں کمی


کراچی…گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد کی ہدایت کے بعد کراچی کے بیشتر علاقوں میں اضافی لوڈشیڈنگ میں کمی آنا شروع ہوگئی ہے، تاہم شہر کے بعض علاقوں میں بجلی کی فراہمی رات 12 بجے سے 4 بجے تک معطل رہی۔گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان کی خصوصی ہدایت پر شہر کے بیشتر علاقوں میں رات 12 بجے کے بعد کے اوقات میں اضافی لوڈ شیڈنگ بتدریج ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ترجمان گورنر ہاوٴس کے مطابق کراچی کے صنعتی علاقوں میں صبح 9 بجے سے لوڈ شیڈنگ کا مکمل خاتمہ کردیا جائیگا،دوسری جانب گارڈن، گلشن اقبال، جمشید ٹاوٴن، کورنگی اور ڈالمیا سمیت کئی علاقوں میں رات کے اوقات میں بجلی کی غیر اعلانی لوڈ شیڈنگ ہوئی ،لیکن باقی علاقوں میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے میں صورتحال بہتر رہی۔گزشتہ روزگورنر سندھ نے بجلی کے بحران کا نوٹس لیتے ہوئے کی ای ایس سی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کا اجلاس گورنر ہاوٴس میں طلب کیا تھا۔ گورنر سندھ کی ہدایت پر اور کے ای ایس سی کی جانب سے ادائیگیوں کی یقین دہانی کے بعد سوئی سدرن نے گیس کی ترسیل میں اضافہ کردیا ہے۔ کے ای ایس سی حکام کا کہنا ہے کہ معمول کے مطابق گیس ملنے سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہوجائے گا اور صنعتی علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ ہوں گے۔
Post your comments regarding:
Additional Load Shading reduce in indh
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3