Actor Yasir Hussain Stepped Into Field of Directing.

0
981
Actor Yasir Hussain Stepped Into Field of Directing.
Actor Yasir Hussain Stepped Into Field of Directing.

اداکار یاسر حسین نے ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

Actor Yasir Hussain stepped into the field of directing.

Yasir Hussain shared a photo of himself with actress Mansha Pasha on Instagram and told fans that he was going to step into the field of directing and would direct the drama series “Koil”.

Yasir Hussain wrote in the caption of the photo that this red cap is not an ordinary cap but the director’s cap. He further wrote that he enjoyed working with Mansha Pasha. Generally, good people are also very good actors.

The drama directed by Yasir Hussain will be shown on Pakistan’s first streaming platform Urdu Flex. The play features actress Mansha Pasha, Fahad Sheikh and actress Humamir. Humamir is returning to the world of acting after 15 years with this play.

اداکار یاسر حسین نے ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھ دیا۔

یاسر حسین نے انسٹاگرام پر اداکارہ منشاپاشا کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو بتایا کہ وہ ہدایت کاری کے میدان میں قدم رکھنے جارہے ہیں اور ڈراما سیریز ’’کوئل‘‘کی ہدایات دیں گے۔

یاسر حسین نے تصویر کے کیپشن میں لکھا یہ لال کیپ کوئی معمولی کیپ نہیں ہے بلکہ ڈائریکٹر کی کیپ ہے۔ انہوں نے مزید لکھا منشا پاشا کے ساتھ کام کرکے انہیں بہت مزہ آیا عموماً اچھے لوگ بہت اچھے اداکار بھی ہوتے ہیں۔

یاسر حسین کا ہدایت کاردہ ڈراما پاکستان کے پہلے اسٹریمنگ پلیٹ فارم اردو فلکس پر دکھایا جائے گا۔ ڈرامے میں اداکارہ منشا پاشا، فہد شیخ اور اداکارہ ہمامیر شامل ہیں۔ ہمامیر اس ڈرامے کے ساتھ 15 سال بعد اداکاری کی دنیا میں واپسی کررہی ہیں۔