Action movies can be fatal

Updated: April 24, 2024 Published: 2014-05-20


(eNews.pk) - There are many peoples in the life whose like the action film. According to the British Experts, the action films can be fatal. Many man's like action film this like make the man's heart patients. And this is very negative sign for human health.













ایکشن فلمیں دیکھنا جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے،برطانوی ماہرین


ایکشن فلمیں دیکھنے کے شوقین افراد کے لئے بری خبر یہ ہے کہ یہ شوق انہیں دل کا مریض بھی بنا سکتا ہے۔جی ہاں برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ایکشن تھرلر فلموں کے سنسنی خیز مناظر دل کی دھڑکنوں میں کمی لا کر اسے کمزور کر دیتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے مناظر صرف پانچ منٹ دیکھنا بھی خطرناک بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔تحقیق میں کمزور دل کے افراد کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر پہلے سے ہی ان کا دل کمزور ہے تو یہ مشغلہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔
Post your comments regarding:
Action movies can be fatal
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3