90 year old man done his graduation now

Updated: April 19, 2024 Published: 2014-05-20


(eNews.pk) - There is no age for education. In America, the 90 year old man done his graduation degree now and make peoples surprised. This is the wonderful and interesting news. This old man is the retired police force officer which done his graduation in 90 years.













امریکا:90سالہ شخص نے گریجویشن کرکے سب کر حیران کردیا


تعلیم کے حصول کے لئے عمرکی کوئی قید نہیں ہوتی، یہ ثابت کیا ایک امریکی شخص نے، جس نے 90 سال کی عمر میں گریجویشن کرکے سب کو حیران کردیا۔دوسری عالمی جنگ میں حصہ لینے والے 90سالہ سابق فوجی، والٹر سیٹن بنکر نے1946 میں داخلہ لیا مگر طبی وجوہات کی بنا پر تعلیم مکمل نہ کر سکے۔1947 میں شادی کی، دس بچے ہوئے، اْن سب نے گریجویشن کی، مگر والٹرتعلیم مکمل نہیں کر سکے اور اب انہوں نے68 سال بعد بالآخر زیویئر یونیورسٹی اوہایو سے گریجویشن کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔والٹر بنکر پھیپڑوں کے کینسر کے علاج کیلئے 13 بار ریڈی ایشن کے مرحلے سے گزر چکے ہیں، لیکن اس کے باوجود انہوں نے ہمت نہ ہاری اور گریجویشن کی ڈگری حاصل کر کے اپنی خواہش پوری کر لی۔
Post your comments regarding:
90 year old man done his graduation now
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3