85 thousand 404 peoples are suffering from Malaria

Updated: June 9, 2026 Published: 2011-09-16


(eNews.pk) - ...









متاثرہ علاقوں میں 85 ہزار 404 افراد ملیریا کا شکار ہیں،این ڈی ایم اے


اسلام آباد ... نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ سندھ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 85 ہزار 404 افراد ملیریا کا شکار ہیں جن میں سے 1660 افراد کی حالت تشویش ناک ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے ارشاد بھٹی کے مطابق سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں 71 ہزار 857 افراد سانس کی بیماری اور 35 ہزار 300 افراد ڈائریا کا شکار ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ 59 ہزار 763 افراد کو جلد کی بیماری لاحق ہے جبکہ 16 ہزار 509 افراد آنکھوں کے امراض میں مبتلا ہیں۔ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 520 افراد سانپ کے کاٹنے کے بعد زیر علاج ہیں اور گزشتہ روز مختلف بیماریوں سے 54 افراد جاں بحق ہوئے۔این ڈی ایم اے نے سیلاب سے بیمار ہونے والے افراد کے علاج کے لئے مقامی اور غیر ملکی تنظیموں سے مدد کی اپیل کی ہے۔
Post your comments regarding:
85 thousand 404 peoples are suffering from Malaria
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Health & Science News صحت اور سائنس

Temporary suspension of OPDs in Islamabad lifted

14:53 اسلام آباد میں او پی ڈیز کی عارضی معطلی ختم ہوگئی

CM Sindh say special care to be given to Thalassemia patient

14:59 وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے تھیلیسیمیا کےمریضوں کی خصوصی دیکھ بھال کی جائے

Pink eyes can also be a sign of corona virus Chinese expert

12:37 چینی ماہرین کے مطابق گلابی آنکھیں بھی کورونا وائرس کی علامت ہوسکتی ہیں

Blood tests that can identify up to 50 types of cancer

13:04 خون کے ٹیسٹ جو 50 قسم کے کینسر کی شناخت کرسکتے ہیں

23 pilgrims in Sukkur recover from Coronavirus

15:17 .سکھر میں 23 زاۂرین کرونیوارس سے صحت یاب ہوگئے

Pakistani engineer manufactures cheap portable ventilator

11:05 پاکستانی انجینئر سستے پورٹیبل وینٹیلیٹر تیار کرلیا ہے۔

Most Intelligent People Can Live For Long Time

13:32 زیادہ ذہین افراد طویل عرصے تک زندہ رہتے ہیں

Get Rid Of Headache With Water

08:27 پانی سے سر میں درد کا علاج

Dangerous Crocodile Than Dainosour

07:00 یہ مگرمچھ ڈائنوسار سے بھی زیادہ خطرناک تھا!

Samsung new invention

13:39 سام سنگ نے انتہائی سستا ریفربشڈ نوٹ سیون فون لانچ کر دیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3