8 dead bodies recovered from cold storage

Updated: April 25, 2024 Published: 2014-06-10


(eNews.pk) - Karachi Airport after tragedy Trapped in cold storage bodies of 8 men were rescued after 28 hours. Rescue sources said eight bodies found in cold storage. Break through the wall of the cargo terminal operation was completed.













کولڈ اسٹوریج میں پھنسے 8 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں


سانحہ کراچی ائیر پورٹ کے بعد کولڈ اسٹوریج میں پھنسے 8 افراد کی لاشوں کو 28 گھنٹوں بعد نکال لیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آٹھوں افراد کی لاشیں کولڈ اسٹوریج سے ملیں۔ کارگو ٹرمینل کی دیوار کو توڑ کر آپریشن مکمل کر لیا گیا۔ دہشت گردوں کے حملے کے موقع پر آٹھوں افراد نے ائیر پورٹ کے کولڈ اسٹوریج میں پناہ لی تھی۔ تمام لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں جھلس چکی ہیں اور شناخت ڈی این اے ٹیسٹ کے ذریعے کی جائے گی۔ گمشدہ افراد کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد ائیرپورٹ کے باہر موجود ورثاء اور لواحقین غم سے نڈھال ہو گئے اور دھاڑیں مار مار کر روتے رہے۔
Post your comments regarding:
8 dead bodies recovered from cold storage
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3