|
Updated: May 4, 2024 |
Published: 2016-01-21 |
(eNews.pk) -
According to the study, a nationally representative took sample of men and women from across the four provinces was asked, “Which of the following media or technology do you use regularly for entertainment?”
In response they get to know, 73pct mentioned TV, 31 newspaper, 8 said radio, 5pct magazines, 8pct Internet and 5 mobile devices.
The only 7pct said none of these, 1 percent mentioned others and 4 percent did not respond.
Over 1,853 men and women in rural and urban areas of all across the country participated in the survey during November 09 November 16, 2015.
|
|
روےگیلپ پاکستان نے گیلانی ریسرچ فاؤنڈیشن نامی ایک نجی ادارے کی مدد سے کرایا تھا ۔ سروے کے بعد ترتیب دیئے نتائج سے یہ بات واضح ہوتی ہے کہ پاکستان کی 73فیصد عوام تفریخ کی غرض سے ہر روز ٹی وی کو ترجیح دیتے ہیں۔
سروے میں چاروں صوبوں میں رہنے والی خواتین اور مردوں سے سوال کیا گیا تھا کہ تفریخ حاصل کرنے کی غرض سے وہ کس ذریعے کو ترجیح دیتے ہیں۔
نتائج کے مطابق 73فیصد افراد نے ٹی وی کے استعمال کو اپنی ترجیح قرار دیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹی وی کے بعد تفریخ کے حصول کادوسرا سب سے بڑا ذریعہ اخبارات کو قرار دیا حالانکہ دنیا بھر میں اخبارات معلومات کا بڑا ذریعہ تصور ہوتے ہیں۔
|
|
|
Post your comments regarding: 73 pct Pakistanis watch TV for entertainment
|
|
Todays 10 Latest Entertainment News
|
|
انٹرٹینمنٹ
|
|
|
14:38
|
راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی
|
|
|
14:23
|
یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے
|
|
|
11:59
|
ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی
|
|
|
10:47
|
ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس
|
|
|
09:24
|
مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم
|
|
|
13:09
|
پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی
|
|
|
12:29
|
لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ
|
|
|
11:23
|
مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص
|
|
|
09:59
|
مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔
|
|
|
09:53
|
عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
|
|
Enews.pk