7 year old child killer Shafqat Hussain was hanged

Updated: April 24, 2024 Published: 2015-08-04


(eNews.pk) - In the kidnapping and murder case of 7-year-old love child, the child killer Shafqat Hussain was executed this morning in Karachi Central Jail. According to the sources, the 7 year old child killer Shafqat Hussain was hanged in Karachi Central Jail. At the time of execution strict security arrangements were made.













7سالہ بچے کے قاتل شفقت حسین کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا


سالہ بچے کے اغوا اور قتل کے مجرم شفقت حسین کو آج صبح کراچی سینٹرل جیل میں پھانسی دے دی گئی۔ 7 سالہ بچے کے قتل کے مجرم شفقت حسین کو سینٹرل جیل کراچی میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا، اس موقع پر جیل کے اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے جب کہ گزشتہ روز مجرم کی اہل خانہ سے آخری ملاقات کروادی گئی تھی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مجرم شفقت حسین کے 4 مرتبہ ڈیتھ وارنٹ جاری ہوئے تھے جس پر عمل در آمد نہیں ہو سکا تھا ، مجرم شفقت حسین نے 2001 میں 7 سال کے لڑکے کو اغوا کے بعد قتل کردیا تھا جس پر2004میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنائی تھی۔
Post your comments regarding:
7 year old child killer Shafqat Hussain was hanged
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3