566 people dressed as Super Man set world record

Updated: April 16, 2024 Published: 2013-06-07


(eNews.pk) - Chicago ... The GT ... U.S. state of Illinois, City of Chicago 566 people super hero super man dressed as a new world record set. Chicago, a leading company under Super Man's upcoming film "Man of Steel" advertising held to the incident, the company employs between 800 Super man costumes were distributed.













566 افراد نے سپر مین کا روپ دھار کر عالمی ریکارڈ قائم کر دیا


شکاگو…این جی ٹی …امریکی ریاست ایلی نوائے کے شہر شکاگو میں566افراد نے سپر ہیرو سپر مین کا روپ دھار کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ شکاگو میں ایک معروف کمپنی کے تحت سپر مین کی آنے والی فلم ”مین آف اسٹیل“ کی تشہیر کے لیے منعقد کیے گئے ایونٹ میں کمپنی ملازمین کے درمیان800 سپر مین کاسٹیومز تقسیم کیے گئے۔نیا عالمی ریکارڈ قائم کرنے کا ٹارگٹ لیے تقریباً566ملازمین معروف ہالی ووڈ ہیرو سپرمین کاسرخ اور نیلے رنگ کاکاسٹیوم،پیٹھ پر لال چادر اور لال جو تے پہن کرایک جگہ جمع ہوئے۔موقع پر موجود گینز کے نمائندے نے کاسٹیومز میں موجود تمام افراد کی گنتی مکمل کرتے ہوئے اسے نیا ریکارڈقرار دے دیا اور اس ایونٹ کو سپرمین کے سب سے بڑے اجتماع کی حیثیت سے گینز ریکارڈ بکس میں شامل کرتے ہوئے منتظمین کو اعزازی سند سے بھی نوازا۔واضح رہے کہ اس قبل سپر مین کاسٹیوم کیساتھ سب سے بڑے اجتماع کا ریکارڈ کینیڈاکے پاس تھا جہاں437افرادکی مدد سے یہ ریکارڈ قائم کیا گیا تھا۔
Post your comments regarding:
566 people dressed as Super Man set world record
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Funny News دلچسب اور عجیب و غریب خبریں

The worlds smallest bird weighing only two grams

10:58 دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ جس کا وزن صرف دو گرام ہے

Valuable painting of Van Gogh stolen from the museum

11:45 میوزیم سے وان گو کی قیمتی پینٹنگ چوری ہوگئی

Little Dinasour runs like leopard

11:13 چھوٹا ڈایناسور چیتے کی طرح دوڑتا ہے۔

The newly baby born in India is named Corona

10:59 ہندوستان میں پیدا ہونے والے نئے بچے کا نام کورونا رکھ دیا۔

The most unique road in the world made of used plastic

10:53 استعمال شدہ پلاسٹک سے بنائی گئی دنیا کی الگ سڑکintr

The most terrifying cat in the world

10:46 دنیا کی سب سے ڈراونی بلی۔

16 Years Indonasian Got Married With 71 years His Lover

13:08 انڈونیشیا میں 16 سالہ عاشق نے 71 سالہ محبوبہ سے بیاہ رچا لیا

Amazing Strawberry In White Color

06:55 حیرت انگیز سفید اسٹرابری کے ایک پھل کی قیمت 1000 روپے

Automatic Robot Cars For Criminals

06:01 مجرم پکڑنے والی خودکار روبوٹ کاریں متعارف

Groom Has Got An Expensive “Snake Dance” During The Wedd

14:18 شادی کے روز ’ناگن ڈانس‘ دولہا کومہنگا پڑگیا
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3