Friday, February 28, 2020
eNews.pk
Pakistan Live News, Daily Breaking News, Todays Latest Updates
Latest News Breaking News National International City Business Weather Health & Science Funny Entertainment Sports

Enews.pk

Bookmark site

3rd ODI ties between Pak & WI

Updated: February 28, 2020 Published: 2013-07-20


(eNews.pk) - St. Lusya : Pakistan Vs West Indies 3rd ODI match has been tied. The series is till level by 1-1 between Pakistan and West Indies. Pakistani Captain Misbah-Ul-Haq said that our bowling line was satisfactory if the target was 360 runs we will win the match easily.













پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ایک روزہ میچ ٹائی ہوگیا


سینٹ لوشیا… پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا جانے والا تیسرا ایک روزہ میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہوگیا۔ پاکستان کی جانب سے محمد جنید نے 3 وکٹیں حاصل کیں، جبکہ ویسٹ انڈیز کی جانب سے سمنز نے 75 رنز کی اننگ کھیلی، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 5 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ بالروں کی کارکردگی بہترین رہی، اگر ہدف 260 تک ہوتا تو ہم میچ جیت سکتے تھے، میچ ٹائی ہونے پرمایوسی ہوئی۔ پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں جیت کے لیے ویسٹ انڈیز کو 230رنز کا ہدف دیا ۔قومی ٹیم نے اپنے مقرہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 229رنز کا مجموعہ ترتیب دیا۔اس سے قبل ویسٹ انڈیز کے کپتان وائن براوونے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ،جس پر گرین شرٹس نے شروع میں دو وکٹیں جلدی کھونے کے بعد سنبھل کر بیٹنگ کی اور کپتان مصباح الحق کے شاندار 75رنز کی باری کے باعث مجموعے کو خاطر خواہ مقام پر پہنچایا۔عمراکمل 40ناٹ آوٴٹ نے بہت اچھی باری تراشی اور صرف 31گیندوں پر یہ رنز بنائے۔انکے علاوہ حارث سہیل 26، ناصر جمشید 20اور وہاب ریاض 19دیگر قابل ذکر بیٹسمین ہیں۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے ہولڈراور وائن براوو نے دو دو جبکہ روش اور سامی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
Post your comments regarding:
3rd ODI ties between Pak & WI
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Sports News کھیلوں کی خبریں

Sarfraz is Ready To fill The Gap Of Misbah In Test

13:58 ٹیسٹ قیادت؛ سرفراز نے مصباح کا خلا پُر کرنے کیلیے کمر کس لی

Pakistan Beat India In International Badminton Tournament

08:05 انٹرنیشنل بیڈمنٹن؛ پاکستان بھارت کو ہرا کر ڈبلز چیمپئن بن گیا

Come Back Of Chris Gayle After a Long Time

14:07 کرس گیل کی طویل عرصہ بعد ویسٹ انڈین اسکواڈ میں واپسی

Confliction between Naser Jamshaid and his wife

13:48 ناصر جمشید اور ان کی اہلیہ میں شدید کشیدگی

Muhammmad Hafeez Tribute to the Early Coach Waqar Younis

08:18 محمد حفیظ کا سابق ہیڈ کوچ وقار یونس کو خراج تحسین

Decision of PCB to Appoint Sarfraz Ahmed is Good S Afridi

06:58 پی سی بی کا سرفرازاحمد کوکپتان بنانے کا فیصلہ اچھا ہے، شاہد آفریدی

Waqar Younis steps down as Pakistan head coach

07:41 وقار یونس ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

New Ranking Of ICC Pakistan Have 7th No.

07:11 آئی سی سی کی نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستان ساتویں نمبر پر

West Indies beat Australia and Won the Title Of Women T20

08:05 ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا ٹائٹل جیت لیا

Aaqib Javed for Coach and Sarfraz Ahmad will be Captain

08:10 عاقب جاوید قومی ٹیم کے کوچ اور سرفراز احمد ٹی ٹوئنٹی کپتان کے مضبوط امیدوار
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2018. All rights reserved.
1 | 2 | 3