|
Updated: July 20, 2025 |
Published: 2014-04-23 |
(eNews.pk) -
Islamabad : Pakistan is first 3G/4G license auction is going in Islamabad and its will be ended at 6:00 PM. The auction started from $400 millions, auction consists of more than one round and the announcement of winner companies will declare today after auction.

|
|
اسلام آباد…ملک کے پہلے تھری جی اور فورجی لائسنسز کی نیلامی جاری ہے جو شام چھ بجے تک جا ری رہے گا۔ بولی کا آغاز چار سو ملین ڈالر سے شروع ہو گا، کامیاب کمپنیوں کا اعلان آج ہی کر دیا جا ئے گا،بولی کے ایک سے زیادہ راؤنڈزہوں گے ۔ تھری اور فور جی اسپیکٹرم کی نیلامی اآج مقامی ہوٹل میں ہو گئی ہے پی ٹی اے ترجمان کے مطابق نیلامی کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا، بولی دہندگان کو نیلامی کے نظام میں لاگ ان کرنے کی اجازت دی جائیگی، بولی کا پہلا مرحلہ صبح 10 بجے شروع ہو گا، بولی کے عمل کے ایک سے زیادہ راؤنڈ ہونگے۔ ہر دور کا وقت تقریباً 45 منٹ یا اس سے زیادہ دورانیہ ہو گا۔ پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر راؤنڈ کے نتیجے کا اعلان کیا جائیگا۔ نیلامی میں حصہ لینے کیلئے الیکٹرانک نظام کے استعمال کیلئے جگہ فراہم کی جائیگی۔ پی ٹی اے نے بیک وقت ایک سے زیادہ (ایس ایم آر اے) نیلامی کے طریقہ کار کا انتخاب کیا ہے۔ پی ٹی اے حکام کے مطابق نیلامی کا عمل ایک دن سے زیادہ دنوں پر بھی محیط ہو سکتا ہے ۔
|
|
|
Post your comments regarding: 3G 4G auction in Islamabad
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk