3D animated film Frozen new trailer

Updated: April 19, 2024 Published: 2013-11-13


(eNews.pk) - New York: Full of adventure 3D animated film “Frozen” new trailer has been released. The story of the film is revolved around a girl who searching her lost sisters. Frozen will be releasing on 27th November, 2013.













نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم فروزن کا نیا ٹیزر ریلیز


نیویارک… این جی ٹی…والٹ ڈزنی پکچرز کی ایڈونچر سے بھرپور تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم "فروزن"کا نیا ٹیزرآن لائن ریلیز کردیا گیا ہے۔کرس بک اور جینیفر لی کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی لڑکی کے گرد گھومتی ہے جو اپنی گمشدہ بہن کی تلاش کیلئے پہاڑوں پر رہنے والے قطبی ہرن کے مالک نوجوان کا سہارا لیتی ہے۔ پیٹرڈیل ویکو کی پروڈیوس کردہ اس فلم میں مختلف اینیمیٹڈ کرداروں کے ڈائیلاگس اداکارجوناتھن گروف،کرسٹین،ایڈینا مینزل،سینٹینو فونٹانااورجوش گیڈ کی آوازوں میں ریکارڈ کئے گئے ہیں۔افسانوی کہانی "دی اسنو کوئین "سے ماخوذ یہ فلم والٹ ڈزنی اسٹوڈیوز موشن پکچرز کے تحت 27نومبر کو سینما گھروں کی زینت بنائی جائیگی۔
Post your comments regarding:
3D animated film Frozen new trailer
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest Entertainment News انٹرٹینمنٹ

Ration distribution shown so more people will encourage Mani

14:38 راشن تقسیم کا کام دکھانا چاہئے تاکہ مزید لوگوں کا بھی دل کرے مانی

YouTube has started working on app like Tiktok

14:23 یوٹیوب نے ٹکٹوک جیسی ایپ پر کام کرنا شروع کردیا ہے

Samina Ahmed and Manzar Sehbai got married

11:59 ثمینہ احمد اور منظر صہبائی نے شادی کر لی

Mahira Khan promise to return to tv after completion of film

10:47 ماہرہ خان اپنی فلم مکمل کرنے کے بعد ٹیلی ویژن پر واپس آنے کا وعدہس

Famous youtuber & prankster gets tax order

09:24 مشہور یوٹبر کو ٹیکس کو ٹیکس جمع کرانے کا حکم

Pakistan Celebrities stuck in Thailand due to Coronavirus

13:09 پاکستان شوبز کی مشہور شخصیات کورونا وائرس کی وجہ سے تھائی لینڈ میں پھنس گئی

55th birthday of legend singer Nazia Hassan

12:29 لیجنڈ گلوکارہ نازیہ حسن کی آج 55 ویں سالگرہ

Famous Actor Nadia Jamil diagnosed with breast cancer

11:23 مشہور اداکارہ نادیہ جمیل کو چھاتی کے کینسر کی تشخیص

Maya Ali displays her culinary abilities during isolate

09:59 مایا علی قرنطین کے دورانی مہارت دکھاتے ہوے۔

Ayeza Khan & Danish Taimoor features together in Meher Posh

09:53 عائزہ خان اور دانش تیمو ‘مہر پوش’ میں دوبارا ایک ساتھ نظر آییں گے
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3