3.4 magnitude earthquake in various areas of Swat

Updated: April 20, 2024 Published: 2014-06-12


(eNews.pk) - Today there are the Earthquake shocks feel in the Shangla and many other areas of Swat. The Earthquake magnitude is 3.4 in the various areas of Swat. Due to this Earthquake, there is no lost of life. The geologists say that some areas of Khyber Pakhtunkhwa, including Swat on fault lines over which, there is a risk of earthquakes.













سوات کے مختلف علاقوں میں 3.4 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس


شانگلہ اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں تاہم اس سے کسی بھی قسم کا جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق شانگلہ سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ اپنے گھروں اور تجارتی مراکز سے باہر نکل آئے، اس موقع پر بعض مقامات پر لوگوں نے گھروں اور مساجد سے اذان بھی دیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی، اس کا مرکز پتن کا جنوب مغربی علاقے میں 31 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔
واضح رہے کہ ماہرین ارضیات کا کہنا ہے کہ سوات سمیت خیبر پختونخوا کے بعض علاقے فالٹ لائنز پر ہیں جس کی وجہ سے یہاں زلزلے کا خدشہ زیادہ رہتا ہے۔
Post your comments regarding:
3.4 magnitude earthquake in various areas of Swat
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3