|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2013-02-22 |
(eNews.pk) -
LONDON: A London jury convicted three young Britons being ringleaders of a plot by al-Qaida-inspired backpack to explode bombs in crowded areas of Birmingham, England's second city.
The men had pleaded not guilty, but were discussing plans to attack one said it would be `` another 9/11.''
The study shows how the trio _ Ashik Ali, 27, Irfan Khalid, also 27, and Irfan, 31 years old,'' _ `` Chubbs Naseer were thwarted by a mixture of police intelligence, staff incompetence and bad luck while trying to spread terror.
They tried to recruit others to their cause, but four young men who are sent to Pakistan for training were sent home in a few days when the family of a man discovered. All four have pleaded guilty to terrorism offenses.
|
|
لندن…برطانیہ میں تین افراد کو دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے پر عدالت نے مجرم قرار دے دیا، تینوں کو اپریل یا مئی میں عمر قید کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔ لندن کی وول وچ کراوٴن کورٹ کے مطابق 31 سالہ عرفان نصیر، 27 سالہ عرفان خالد اور 27 سالہ عاشق علی پر الزام تھا کہ انہوں نے 8 بم دھماکوں کی منصوبہ بندی کی تھی۔ استغاثہ کے مطابق ان افراد کا مصروف مقامات پر بم دھماکے کرنے کا ارادہ تھا جس میں یہ کامیاب ہوجاتے توجولائی 2005 میں لندن دھماکوں سے زیادہ تباہی ہوتی۔ عدالت کو بتایا گیا کہ عرفان نصیر اور عرفان خالد نے دہشت گردی کی تربیت پاکستان کے قبائلی علاقوں میں حاصل کی، جبکہ عاشق علی نے دہشت گردی کی تربیت کے لیے نوجوانوں کو اکٹھا کرنے کی ذمہ داری اٹھائی۔ عرفان نصیر پر دہشت گردی کے 5، عرفان خالد پر 4 اور عاشق علی پر 3 الزامات عائد کیے گئے تھے۔ برمنگھم سے تعلق رکھنے والے تینوں افراد نے خود پر لگائے گئے الزامات مسترد کردیے ہیں۔ برطانوی جج کے مطابق ان تینوں افراد کو عمر قید کی سزا سنائی جاسکتی ہے۔
|
|
|
Post your comments regarding: 3 British men convicted in terrorist bomb plot
|
|
Todays 10 Latest International News
|
|
بین الاقوامی خبریں
|
|
|
13:55
|
داعش نے افغانستان میں امریکی ایئر بیس حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے
|
|
|
13:51
|
افغان حکومت نے امن عمل کے طور پر 100 طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا
|
|
|
13:20
|
کورونا وائرس کی وجہ سے گھروں میں شب برات منائی گئ
|
|
|
13:05
|
عودی عرب نے وبائی امراض کے درمیان یمن پر فائر بندی کا اعلان کردیا
|
|
|
13:01
|
کورونا وائرس سے ہونے والی اموات میں امریکہ دنیا میں دوسرے نمبر پر آگیا
|
|
|
11:23
|
چین کے شہر ووہان میں لاک ڈاؤن دو مہینوں کے بعد ختم ہوگیا
|
|
|
11:19
|
جاپان میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئ لیکن کوئی لاک ڈاؤن نہیں ہے
|
|
|
11:00
|
جرمنی نے وائرس کے پھیلاؤ کی نگرانی کے لئے اسمارٹ واچ ایپ تیار کرلی
|
|
|
15:16
|
واٹس ایپ نے غلط خبروں کو روکنے کیلیےمیسج فارورڈنگ کو سخت کردیا ہے
|
|
|
13:48
|
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کورونا کی وجہ سے آئی سی یو میں منتقل ہوگئے
|
|
Enews.pk