250 More Stranded Pakistanis in Iraq Lifted by the PIA

0
540
250 More Stranded Pakistanis in Iraq Lifted by the PIA
250 More Stranded Pakistanis in Iraq Lifted by the PIA

A special flight by Pakistan International Airlines (PIA) returned nearly 250 stranded Pakistanis from Iraq to Islamabad. The flight was disinfected when it landed at the airport and the passengers underwent a screening process and were later transferred to the isolation facility. A special flight by Pakistan International Airlines (PIA) returned nearly 250 stranded Pakistanis from Iraq to Islamabad.

عراق میں پھنسے مزید 250 پاکستانیوں کو پی آئی اے کے ذریعے پاکستان لایا گیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز عراق میں پھنسے ہوئے تقریبا 250 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔ ایئر پورٹ پر لینڈ پرواز کو ڈس انفیکٹ کیا گیا اور مسافروں کی اسکریننگ کا عمل جاری رہا اور بعد میں انہیں آئسولیشن میں منتقل کردیا گیا۔ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خصوصی پرواز عراق میں پھنسے ہوئے تقریبا 250 پاکستانیوں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔