2, drone attacks in North Waziristan kills 7

Updated: April 23, 2024 Published: 2013-01-08


(eNews.pk) - Miranshah: At least seven people were killed in two separate air strikes in an hour in North Waziristan late on Monday, Geo news.




According to sources, the drone fired three missiles at a house in Haider Khel area of Mir Ali, killing four people.
The sources added that in the second attack that killed three people, the unmanned aircraft fired missiles in Khaso Khel area.
Both attacks were carried out in Mir Ali of NWA.









شمالی وزیرستان میں 2ڈرون حملوں میں7افرادہلاک


شمالی وزیرستان....میر علی کے مختلف علاقوں میں ایک گھنٹے میں 2 ڈرون حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔دونوں ڈرون حملے میر علی کے مختلف علاقوں میں کیے گئے،پہلا حملہ حیدر خیل میں ایک گھر پرکیا گیا جہاں 3مزائل داغے گئے،جس سے گھر میں آگ لگ گئی اور 4 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ خسو خیل کے ایک گاو¿ں میں حملے سے3 افرادمارے گئے شمالی وزیر ستان میں ایک گھنٹے میں ہونے والے امریکی جاسوس طیاروں کے دو حملوں میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق دونوں ڈرون حملے میر علی کے مختلف علاقوں میں کیے گئے۔ پہلا حملہ حیدر خیل میں کیا گیاجس میں 4افراد اور دوسرا حملہ خسو خیل کے ایک گاو¿ں میں کیا گیا۔ جس کے نتیجے میں 3افرادجاں بحق ہوئے۔ڈرون حملوں کے بعد بھی میرعلی میں کافی دیرتک جاسوس طیاروں کی پروازیں جاری رہیں۔ جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا اورلوگوں کو امدادی کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
Post your comments regarding:
2, drone attacks in North Waziristan kills 7
Your Name:
Your Mobile No.: (optional)
Your Email: (optional)
Your comment:
Question: What is capital of Pakistan
(Answer can be from islamabad | lahore)
No spam comments are approved at all.



Todays 10 Latest National News قومی خبریں

AKU has launched an app to check your coronavirus symptoms

15:15 آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی

Sindh reports 92 more coronavirus cases

15:04 سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ

Interior Ministry extended the visas to all foreigners

14:34 وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی

Job saving is the responsibility of Govt IHC

14:28 لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ

Centre abandoned the provinces decision to expand lockdown

14:15 مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا

Corona will rise by the end of April PM Khan

14:09 اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم

Shehbaz Sharif demands PM Imrans resignation

14:01 شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا

Payments under Ehsaas Emergency Cash Programme began

13:45 حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی

CJP hopes Govt work hard to make progress against corona

13:37 چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی

ECC approves Rs50 billion relief package for Utility Stores

13:33 ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
 
eNews.pk Latest Breaking News
[ Pakistani Internet Newspaper Online Media, TV ]

Copyrights @ Enews.pk 2020. All rights reserved.
1 | 2 | 3