|
Updated: April 25, 2024 |
Published: 2012-06-26 |
(eNews.pk) -
ISLAMABAD: Fifteen members from the Pakistan Muslim League-Q ministers were sworn in as federal and state ministers here on Monday night Presidency, Geo news.
President Asif Ali Zardari administered oath to the ministers at a ceremony also attended by Prime Minister Raja Pervaiz Ashraf.
Those who took oath included Chaudhry Wajahat Hussain, Sheikh Waqas Akram, Ghaus Bux Mehar, Sardar Bahadur Khan Meharr Yousuf Shahjehan, Khwaja Sheraz, Akram Masih Sehgal, Talib Nakai, Tausif Asif, Anwar Hussain Cheema and Muhammad Yousuf Jam.
After being sworn Langryal Noman, Saeed Khan and Liaquat Abbas Bhatti Mandokhel also joined the Council of Ministers.
|
|
اسلام آباد… مسلم ليگ ق سے تعلق رکھنے والے15وزراء اور وزرائے مملکت نے حلف اٹھا ليا ہے،تقريب ايوان صدر اسلام آباد ميں ہو ئي جہاں صدر آصف علي زرداري نے ان سے حلف ليا .حلف کي تقريب ميں وزير اعظم راجہ پر ويز اشرف بھي موجود تھے. حلف اٹھانے والوں ميں چوہدري وجاہت حسين، شيخ وقاص اکرم، غوث بخش مہر، سرداربہادر خان ميہڑ، شاہجہاں يوسف، خواجہ شيراز، اکرم مسيح گل، طالب نکئي، آصف توصيف، انور حسين چيمہ اور جام محمد يوسف شامل ہيں. نعمان لنگڑيال، سعيد خان مندوخيل اور لياقت عباس بھٹي بھي حلف اٹھا کر کابينہ کا حصہ بن گئے ہيں. وفاقي کابينہ ميں شامل کئے گئے مسلم ليگ ق کے ارکان ميں 8 وفاقي وزير اور 7 وزرائے مملکت شامل ہيں. 15 نئے وزراء اور وزرائے مملکت کي شموليت کے بعد وفاقي کابينہ کے ارکان کي تعداد 53 ہوگئي ہے.
|
|
|
Post your comments regarding: 15 ministers of Q-League take oath
|
|
Todays 10 Latest National News
|
|
قومی خبریں
|
|
|
15:15
|
آپ کے کورونا وائرس کے علامات کی جانچ کے لئے اے کے یو نے ایپ لانچ کردی
|
|
|
15:04
|
سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 92 کیس رپورٹ
|
|
|
14:34
|
وزارت داخلہ نے تمام غیرملکیوں کے ویزہ میں 30 اپریل تک توسیع کردی
|
|
|
14:28
|
لوگوں کی نوکریاں بچانا حکومت کا فرض ہے اسلام آباد ہائی کورٹ
|
|
|
14:15
|
مرکزی حکومت نے لاک ڈاؤن میں توسیع کا فیصلہ صوبوں پر چھوڑ دیا
|
|
|
14:09
|
اپریل کے آخر تک ملک میں کورونا وائرس اور بڑھ جائے گا وزیراعظم
|
|
|
14:01
|
شہباز شریف نےچینی گندم بحران پر وزیر اعظم عمران کے استعفیٰ کامطالبہ کردیا
|
|
|
13:45
|
حساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ادائیگی شروع ہوگئی
|
|
|
13:37
|
چیف جسٹس نے امید ظاہر کی ہے کہ کتومت کورونا کے خلاف کامیابی حاصل کر لے گی
|
|
|
13:33
|
ای سی سی نے یوٹیلیٹی اسٹورز کیلئے 50 ارب روپے ک پیکیج کی منظوری دے دی
|
|
Enews.pk